تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

لَتاڑْنا

پیروں سے روندنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتاڑْنا کے معانیدیکھیے

لَتاڑْنا

lataa.Dnaaलताड़ना

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: دباغت

  • Roman
  • Urdu

لَتاڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پیروں سے روندنا
  • دُھتکارنا، سرزنش کرنا، ڈان٘ٹنا، دھمکانا، ذلیل کرنا
  • (دباغت) لپائی کے ہودے میں کھالوں کو اُلٹ پُلٹ کرنا تاکہ ان میں اچھی طرح مسالا جذب ہوجائے (عموماً پیروں سے) مٹھارنا
  • (ھ) لاتیں مارنا، روندنا، پامال کرنا، خراب کرنا ملامت کرنا، رسوا کرنا

شعر

Urdu meaning of lataa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pairo.n se raundnaa
  • dhutkaarnaa, sarzanish karnaa, Daa.nTnaa, dhamkaanaa, zaliil karnaa
  • (dabbaaGat) lipaa.ii ke hvday me.n khaalo.n ko ulaT pulaT karnaa taaki un me.n achchhii tarah masaala jazab hojaa.e (umuuman pairo.n se) miThaarnaa
  • (ha) laate.n maarana, raundnaa, paamaal karnaa, Kharaab karnaa malaamat karnaa, rusvaa karnaa

English meaning of lataa.Dnaa

Transitive verb

  • rebuke, rail at, reproach, scold, chide, berate, upbraid, take to task
  • trample, tread

लताड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • लातें मारना, धुत्कारना, आलोचना करना, डांटना फटकारना
  • लातों या पैरों से कुचलना। रौंदना।
  • लातों से मारना।
  • फटकारना
  • बेइज़्ज़त करना; शरमिंदा करना
  • कुचलना; रौंदना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَتاڑْنا

پیروں سے روندنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone