تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانا" کے متعقلہ نتائج

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جانا کے معانیدیکھیے

جانا

jaanaaजाना

وزن : 22

محاورہ

موضوعات: قدیم

Roman

جانا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل لازم

  • لوٹ جانا، ضد پر آ جانا، ضد کر بیٹھنا، ہٹ پر آ جانا اڑ جانا، سر ہو جانا، کسی چیز کے لینے کے لیے ہٹ کرنا
  • رک: جاناں
  • کسی جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا، روانہ ہونا، سدھارنا
  • (کسی جگہ) پہنْچنا‏، وارد ہونا
  • لگنا، عائد ہونا (الزام وغیرہ کے ساتھ)
  • چلنا، (پیدل) راہ طے کرنا
  • داخل ہونا‏، پھنْسنا
  • گذر جانا، بیت جانا
  • (کسی چیز یا شخص سے) محروم ہونا
  • کسی چیز کا نہ رہنا، چھوٹ جانا
  • (بالمقابل) کمتر ہونا
  • رفع ہونا، دور ہو جانا، دفیعہ ہونا
  • ختم ہونا
  • ضائع ہونا، نقصان ہونا (کیا کے ساتھ)
  • کھویا جانا، گم ہونا
  • مجازاً مرنا، وفات پانا، مٹ جانا
  • (بچے کا) گزر جانا، مر جانا، اسقاط حمل ہونا
  • (کپڑے کا) پھٹ جانا
  • (عم) ہم بستر ہونا‏، مجامعت کرنا
  • حملہ کرنا، ہلہ کرنا
  • گرنا، خارج ہونا، نکلنا؛ ٹوٹ جانا
  • (پر کے ساتھ) خیال کرنا، پروا کرنا، اترانا
  • متوجہ ہونا، رخ کرنا، رجوع کرنا
  • پیروی کرنا، دھیاں دینا
  • (پر کے ساتھ) روش اختیار کرنا، تقلید کرنا؛ مشابہ ہونا
  • محول ہونا، موقف ہونا، ٹل جانا (وقت وغیرہ کا)
  • (مجازاً) ہٹنا، سرکنا، لوٹ آنا
  • (کیا کے ساتھ) ملنا، حاصل ہونا، نقصان ہونا
  • کٹنا، قلم ہونا، ٹوٹنا، پٹھنا (کسی عضو کے ساتھ)
  • (مکان وغیرہ کا) کرائے پر اٹھنا
  • محروم ہوجانا، معذور ہوجانا
  • کوئی خاص مسلک، طرز زندگی یا عقیدہ اختیار کرنا
  • (سے کے ساتھ) کمتر اور حقیر ہونا
  • ختم ہونا
  • (بطور فعل معاون) اصل فعل کی تکمیل کے لیے
  • معروف سے مجہول بنانے کے لیے

صفت

  • جاننا (رک) سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل.
  • (قدیم) سیانا ، باخبر ، جاننے والا .

شعر

Urdu meaning of jaanaa

Roman

  • luuT jaana, zid par aa jaana, zid kar baiThnaa, hiT par aa jaana, u.D jaana, sar ho jaana, kisii chiiz ke lene ke li.e hiT karnaa
  • rukah jaanaa.n
  • kisii jagah se duusrii jagah muntqil honaa, ravaana honaa, sudhaarana
  • (kisii jagah) pahan॒chanaa, vaarid honaa
  • lagnaa, aa.id honaa (ilzaam vaGaira ke saath)
  • chalnaa, (paidal) raah tai karnaa
  • daaKhil honaa ; phan॒sanaa
  • guzar jaana, bait jaana
  • (kisii chiiz ya shaKhs se) mahruum honaa
  • kisii chiiz ka na rahnaa, chhuuT jaana
  • (bilmuqaabil) kamtar honaa
  • rafaa honaa, duur ho jaana, dafiiah honaa
  • Khatm honaa
  • zaa.e honaa, nuqsaan honaa (kyaa ke saath)
  • khoyaa jaana, gum honaa
  • majaazan marnaa, vafaat paana, miT jaana
  • (bachche ka) guzar jaana, mar jaana, isqaat-e-hamal honaa
  • (kap.De ka) phaT jaana
  • (am) hamabistar honaa, mujaamat karnaa
  • hamla karnaa, hilaa karnaa
  • . girnaa, Khaarij honaa, nikalnaa ; TuuT jaana
  • (par ke saath) Khyaal karnaa, parva karnaa, itraanaa
  • mutvajjaa honaa, ruKh karnaa, rujuu karnaa
  • pairavii karnaa, dhiyaa.n denaa
  • (par ke saath) ravish iKhatiyaar karnaa, taqliid karnaa ; mushaabeh honaa
  • muhavval honaa, mauqif honaa, Tal jaana (vaqt vaGaira ka)
  • (majaazan) haTnaa, sarknaa, luuT aanaa
  • (kyaa ke saath) milnaa, haasil honaa, nuqsaan honaa
  • kaTnaa, qalam honaa, TuuTnaa, piThnaa (kisii uzuu ke saath)
  • (makaan vaGaira ka) kiraa.e par uThnaa
  • mahruum hojaana, maazuur hojaana
  • ko.ii Khaas maslak, tarz-e-zidangii ya aqiidaa iKhatiyaar karnaa
  • (se ke saath) kamtar aur haqiir honaa
  • Khatm honaa
  • (bataur pheal mu.aavin) asal pheal kii takmiil keli.e
  • maaruuf se majhuul banaane ke li.e
  • jaannaa (ruk) se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal
  • (qadiim) syaanaa, baaKhbar, jaanne vaala

English meaning of jaanaa

Sanskrit, Hindi - Intransitive verb

  • be deprived of (a thing or person), be stolen, be lost, be wasted, be ruined, go, pass, reach, set out, depart, pass away, know, understand, trust, believe

Adjective

  • understood, known

जाना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - अकर्मक क्रिया

  • (कपड़े का) फट जाना
  • (बिलमुक़ाबिल) कमतर होना
  • (मकान वग़ैरा का) किराए पर उठना
  • एक स्थान से चलकर अथवा और किसी प्रकार की गति में होकर दूसरे स्थान तक पहुँचने के लिए आगे या उसकी ओर बढ़ना। गमन या प्रस्थान करना। जैसे-(क) अपने मित्र के घर जाना। (ख) रेल पर बैठकर कलकत्ते अथवा हवाई जहाज पर बैठकर अमेरिका जाना। मुहा०-(कहीं) जा पड़ना = अचानक कहीं पहुँचना या उपस्थित होना।
  • किसी उद्देश्य की सिद्धि या कार्य की पूर्ति के लिए कहीं प्रस्थान करना। जैसे-लड़के का कहीं खेलने या पढ़ने जाना। (ख) कर्मचारी का अधिकारी के पास जाना। (ग) सेना का यद्ध पर ' जाना।
  • किसी चीज़ का ना रहना, छूट जाना
  • ख़त्म होना
  • खोया जाना, गुम होना
  • पैरवी करना, धियां देना
  • मुतवज्जा होना, रुख़ करना, रुजू करना
  • मारूफ़ से मजहूल बनाने के लिए
  • विदाई, चलाना, टलना
  • (अम) हमबिसतर होना, मुजामअत करना
  • (क्या के साथ) मिलना, हासिल होना, नुक़्सान होना
  • (किसी चीज़ या शख़्स से) महरूम होना
  • (किसी जगह) पहन, वारिद होना
  • (पर के साथ) ख़्याल करना, पर्वा करना, इतराना
  • (पर के साथ) रविष इख़तियार करना, तक़लीद करना , मुशाबेह होना
  • (बच्चे का) गुज़र जाना, मर जाना, इसक़ात-ए-हमल होना
  • (बतौर फे़अल मुआविन) असल फे़अल की तकमील केलिए
  • (मजाज़न) हटना, सर्कना, लूट आना
  • (से के साथ) कमतर और हक़ीर होना
  • . गिरना, ख़ारिज होना, निकलना , टूट जाना
  • एक स्थान से दूसरे स्थान के लिए रवाना होना; गमन करना; हरकत करना
  • कटना, क़लम होना, टूटना, पिठना (किसी उज़ू के साथ)
  • किसी जगह से दूसरी जगह मुंतक़िल होना, रवाना होना, सुधारना
  • कोई ख़ास मसलक, तर्ज़-ए-ज़िदंगी या अक़ीदा इख़तियार करना
  • गुज़र जाना, बैत जाना
  • चलना, (पैदल) राह तै करना
  • ज़ाए होना, नुक़्सान होना (क्या के साथ)
  • दाख़िल होना , फन
  • मजाज़न मरना, वफ़ात पाना, मिट जाना
  • महरूम होजाना, माज़ूर होजाना
  • मुहव्वल होना, मौक़िफ़ होना, टल जाना (वक़्त वग़ैरा का)
  • रुक: जानां
  • रफ़ा होना, दूर हो जाना, दफ़ीअह होना
  • लगना, आइद होना (इल्ज़ाम वग़ैरा के साथ)
  • लूट जाना, ज़िद पर आ जाना, ज़िद कर बैठना, हिट पर आ जाना, उड़ जाना, सर हो जाना, किसी चीज़ के लेने के लिए हिट करना
  • हमला करना, हिला करना
  • यात्रा करना; कहीं अग्रसर होना; किसी ओर बढ़ना
  • नष्ट होना; मरना; समाप्त होना
  • दूर होना; विदा होना
  • जगह छोड़कर परे होना
  • गुजर होना
  • मुद्दे पर आना; विश्वास करना
  • अधिकार या प्रभुत्व से निकल जाना
  • उन्मुख होना; आकर्षित होना; प्रवृत्त होना, जैसे- बगीचे की तरफ़ ध्यान जाना
  • प्रसारित या संचारित होना, जैसे- टीवी या मोबाइल गाँवों तक जा चुका है
  • बहना या रिसाव होना, जैसे- आँखों से पानी जाना
  • खोना; चोरी होना, जैसे- भीड़भाड़ में जेब से रुपए निकल जाना।

विशेषण

  • (क़दीम) स्याना, बाख़बर, जानने वाला
  • जानना (रुक) से माख़ूज़, तराकीब में मुस्तामल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रेमपात्र

جانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone