تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی" کے متعقلہ نتائج

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی کے معانیدیکھیے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ku.nj.De kii agaa.Dii , qasaa.ii kii pachhaa.Diiकुंजड़े की अगाड़ी , क़साई की पछाड़ी

ضرب المثل

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی کے اردو معانی

  • ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

कुंजड़े की अगाड़ी , क़साई की पछाड़ी के हिंदी अर्थ

  • तरकारी अव्वल वक़्त और गोश्त आख़िर वक़्त अच्छा मिलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words