تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی" کے متعقلہ نتائج

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

نَہ آگے لَتّا ، نَہ پِیچھے پَتّا

کنگال ، مفلس کے متعلق کہتے ہیں ۔

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

آگے پُوت نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

آگے لَعَّا نَہ پِیچھے پَتّا

بے سروسامانی اور نہایت تنگدستی اور افلاس کے اظہار میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی کے معانیدیکھیے

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

na aage agaa.Dii , na piichhe pachhaa.Diiन आगे अगाड़ी , न पीछे पछाड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی کے اردو معانی

  • رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

Urdu meaning of na aage agaa.Dii , na piichhe pachhaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha na aage naath na piichhe paghaa

न आगे अगाड़ी , न पीछे पछाड़ी के हिंदी अर्थ

  • रुक : ना आगे नाथ ना पीछे पघा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

نَہ آگے لَتّا ، نَہ پِیچھے پَتّا

کنگال ، مفلس کے متعلق کہتے ہیں ۔

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

آگے پُوت نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

آگے لَعَّا نَہ پِیچھے پَتّا

بے سروسامانی اور نہایت تنگدستی اور افلاس کے اظہار میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone