تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِمْروز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْروز کے معانیدیکھیے
اِمْروز کے اردو معانی
فعل متعلق
- آج، آج کا دن
-
(مجازاََ) عہد حاضر
مثال - امروز چھوٹے چھوٹے بچے بھی چشمہ لگاتے ہیں
شعر
ہوگا امروز کی صورت میں ظہور فردا
وعدہ یوں روز ٹلے گا مجھے معلوم نہ تھا
بے نالہ و بے زاری بے خستگی و خواری
امروز کبھی اپنا فردا نہ ہوا ہوگا
یہی امروز بھی ہنگامۂ فردا بھی یہی
پیش کرتے رہے ہر دور کا نقشہ چہرے
English meaning of imroz
Adverb
- today, current day, this day
-
(Metaphorically) current era
Example - Imroz chhote-chhote bachche bhi chashma lagate hain
इमरोज़ के हिंदी अर्थ
اِمْروز کے مترادفات
اِمْروز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِمْروز)
اِمْروز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔