تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْدادی" کے متعقلہ نتائج

اِمْدادی

وہ ادارہ جوشخصی یا اجتماعی سرمائے کے ساتھ سرکار کی مالی مدد سے چلایا جائے

اِمْدادی زاوِیَہ

(ہندسہ) وہ زاویہ جو کسی سوال کو حل کر نے کے لئے بنایا جائے

فِعْلِ اِمْدادی

(قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے.

دیہی اِمْدادی تَجْوِیز

رک : دیہات سدھار.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْدادی کے معانیدیکھیے

اِمْدادی

imdaadiiइम्दादी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

اِمْدادی کے اردو معانی

صفت

  • وہ ادارہ جوشخصی یا اجتماعی سرمائے کے ساتھ سرکار کی مالی مدد سے چلایا جائے
  • امداد سے متعلق: جو امداد کے طور پر ہو (انعام یا صلہ نہ ہو)

Urdu meaning of imdaadii

  • Roman
  • Urdu

  • vo idaara jo shaKhsii ya ijatimaa.ii sarmaa.e ke saath sarkaar kii maalii madad se chalaayaa jaaye
  • imdaad se mutaalliqah jo imdaad ke taur par ho (inaam ya silaa na ho

English meaning of imdaadii

Adjective

  • affording aid, helping, auxiliary

اِمْدادی کے مترادفات

اِمْدادی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمْدادی

وہ ادارہ جوشخصی یا اجتماعی سرمائے کے ساتھ سرکار کی مالی مدد سے چلایا جائے

اِمْدادی زاوِیَہ

(ہندسہ) وہ زاویہ جو کسی سوال کو حل کر نے کے لئے بنایا جائے

فِعْلِ اِمْدادی

(قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے.

دیہی اِمْدادی تَجْوِیز

رک : دیہات سدھار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْدادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْدادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone