تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا رُخ موڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا رُخ موڑْنا

حالات تبدیل کرنا ، حالات کو اپنے حق میں بدلنا ۔

ہَوا کا رُخ

ہوا کے چلنے کی سمت

ہَوا کا رُخ بَتانا

ٹالنا ، منھ نہ لگانا ؛ چلتا کرنا ، رخصت کرنا ؛ کوئی چیز اٹھا کر پھینک دینا

ہَوا کا رُخ بَتاؤ

منھ مت لگاؤ ، اُٹھا کر پھینک دو

ہَوا کا رُخ دیکھنا

زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَلنا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا کا رُخ پَہْچان لینا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل دینا

حالات بدل دینا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا رُخ موڑْنا کے معانیدیکھیے

ہَوا کا رُخ موڑْنا

havaa kaa ruKH mo.Dnaaहवा का रुख़ मोड़ना

محاورہ

ہَوا کا رُخ موڑْنا کے اردو معانی

  • حالات تبدیل کرنا ، حالات کو اپنے حق میں بدلنا ۔

हवा का रुख़ मोड़ना के हिंदी अर्थ

  • हालात तबदील करना, हालात को अपने हक़ में बदलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا رُخ موڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا رُخ موڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words