تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبھارْنا" کے متعقلہ نتائج

اُبھارْنا

سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا

سِینَہ اُبھارْنا

تن کر کھڑا ہونا .

دانَہ اُبھارْنا

(دباغت) کھال پر بندکیاں ڈالنا، چمڑے میں خوش نُما نشانات بنانا

دِل اُبھارْنا

خواہش پیدا کرنا ، رغبت دلانا ، حوصلہ بڑھانا.

سَر اُبھارْنا

نمودار ، نُمایاں یا ظاہر ہونا ، نمود پانا ؛ تکبّر کرنا.

نَقْش اُبھارْنا

(کسی علامت یا نشان کو) نمایاں کرنا ؛ سامنے لانا ؛ واضح کرنا ؛ پرورش کرنا ۔

جَذْبات اُبھارْنا

جوش و ولولہ پیدا کرنا، شوق دلانا.

ڈِیزائِن اُبھارْنا

نمونہ بنانا ، نقش وضع کرنا ، نمونے کے مُطابق بنانا یا ڈھالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبھارْنا کے معانیدیکھیے

اُبھارْنا

ubhaarnaaउभारना

وزن : 1212

محاورہ

اُبھارْنا کے اردو معانی

  • سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا
  • پھلانا، تاننا
  • اکسانا، شہ دینا، جوش دلانا

    مثال - میں نے شیام کو بہت ابھارا لیکن وہ کسی طرح مقدمہ لڑنے کے لئے تیار نہ ہوا۔

  • تقویت دینا، سہارا دینا
  • پانی کی گہرائی سے سطح پر لانا، اچھالنا، ترانا
  • ترقی دینا، پست یا دبی ہوئی حالت سے نکالنا
  • ترغیب دینا، تحریص دلانا، ورغلانا
  • اغوا کرنا، بھگا لے جانا، اٹھا یا اڑا لے جانا، کھینچ لانا
  • فروغ دینا، چمکانا
  • نمایاں کرنا، واضح کرنا
  • (اٹکی یا دبی ہوئی چیز کو) نکال پھینکنا، باہر کرنا

شعر

English meaning of ubhaarnaa

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words