تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا رُخ بَتاؤ" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا رُخ بَتاؤ

منھ مت لگاؤ ، اُٹھا کر پھینک دو

ہَوا کا رُخ

ہوا کے چلنے کی سمت

ہَوا کا رُخ بَتانا

ٹالنا ، منھ نہ لگانا ؛ چلتا کرنا ، رخصت کرنا ؛ کوئی چیز اٹھا کر پھینک دینا

ہَوا کا رُخ دیکھنا

زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَلنا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ موڑْنا

حالات تبدیل کرنا ، حالات کو اپنے حق میں بدلنا ۔

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا کا رُخ پَہْچان لینا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل دینا

حالات بدل دینا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا رُخ بَتاؤ کے معانیدیکھیے

ہَوا کا رُخ بَتاؤ

havaa kaa ruKH bataa.oहवा का रुख़ बताओ

عبارت

ہَوا کا رُخ بَتاؤ کے اردو معانی

  • منھ مت لگاؤ ، اُٹھا کر پھینک دو

हवा का रुख़ बताओ के हिंदी अर्थ

  • मुँह मत लगाओ, उठा कर फेंक दो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا رُخ بَتاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا رُخ بَتاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words