تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا رُخ پَہچاننا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا رُخ

ہوا کے چلنے کی سمت

ہَوا کا رُخ بَتانا

ٹالنا ، منھ نہ لگانا ؛ چلتا کرنا ، رخصت کرنا ؛ کوئی چیز اٹھا کر پھینک دینا

ہَوا کا رُخ بَتاؤ

منھ مت لگاؤ ، اُٹھا کر پھینک دو

ہَوا کا رُخ دیکھنا

زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَلنا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ موڑْنا

حالات تبدیل کرنا ، حالات کو اپنے حق میں بدلنا ۔

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا کا رُخ پَہْچان لینا

حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل دینا

حالات بدل دینا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا رُخ پَہچاننا کے معانیدیکھیے

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

havaa kaa ruKH pahchaan.naaहवा का रुख़ पहचानना

ہَوا کا رُخ پَہچاننا کے اردو معانی

  • حالات کا اندازہ کرنا ، حالات کو سمجھنا ، موقعے کی نزاکت کو بھانپ لینا ۔

हवा का रुख़ पहचानना के हिंदी अर्थ

  • हालात का अंदाज़ा करना, हालात को समझना, मौके़ की नज़ाकत को भाँप लेना

ہَوا کا رُخ پَہچاننا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا رُخ پَہچاننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا رُخ پَہچاننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words