تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا دیکھنا

زمانے کے نشیب و فراز دیکھنا، حالات کا جائزہ لینا، موقع دیکھنا

ہَوا کا رُخ دیکھنا

زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔

ہَوا کا رَنگ دیکھنا

ہوا کی کیفیت معلوم کرنا ، ہوا کی تری و خشکی دیکھنا ؛ ہوا کا رُخ دیکھنا نیز حالات کا اندازہ کرنا ۔

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا

دُنیا کے حالات کے رُخ کا اندازہ کرنا، دُنیا والوں کی رَوِش کو پَرْکھنا، زمانے کے چلن کا اندازہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا دیکھنا کے معانیدیکھیے

ہَوا دیکھنا

havaa dekhnaaहवा देखना

محاورہ

موضوعات: ہندو

ہَوا دیکھنا کے اردو معانی

  • زمانے کے نشیب و فراز دیکھنا، حالات کا جائزہ لینا، موقع دیکھنا
  • ساکھ یا اثر محسوس کرنا، اجارہ دیکھنا
  • انداز اور وضع کی جانچ کرنا
  • ہوا سے شگون لینا، جسے پون پرچھا بھی کہتے ہیں

हवा देखना के हिंदी अर्थ

  • समय की ऊँच-नीच देखना, प्रश्थितियों का जाँचना, अवसर देखना
  • साख या प्रभाव अनुभूत करना, अधिकार देखना
  • रँग-ढँग की जाँच करना
  • हवा से शगून लेना जिसे पवन प्रच्छा भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words