تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانے کی ہَوا دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا

دُنیا کے حالات کے رُخ کا اندازہ کرنا، دُنیا والوں کی رَوِش کو پَرْکھنا، زمانے کے چلن کا اندازہ کرنا

زَمانے کی ہَوا

دُنیا کا رُجحان یا میلان، دُنیا کے اطوار و انداز یا چلن

زَمانے کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا، دُنیا میں رہنا، زمانہ دیکھنا

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

زمانے کی ہوا بِگڑنا، حالات بدل جانا

زَمانے کی ہَوا بِگَڑْنا

حالات خراب ہونا، ہلچل ہونا، زمانہ خراب ہونا

زَمانے کی ہَوا بَر خِلاف ہونا

حالات کا ناموافق ہونا

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

زَمانے کی رَنگَت دیکْھنا

دُنیا کی اُون٘چ نِیچ یا گرم و سرد دیکھنا، زمانے کے حالات کا اندازہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانے کی ہَوا دیکْھنا کے معانیدیکھیے

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا

zamaane kii havaa dekhnaaज़माने की हवा देखना

محاورہ

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • دُنیا کے حالات کے رُخ کا اندازہ کرنا، دُنیا والوں کی رَوِش کو پَرْکھنا، زمانے کے چلن کا اندازہ کرنا

ज़माने की हवा देखना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • दुनिया के हालात के फेरबदल का अंदाज़ा करना, दुनिया वालों के सिद्धांत और व्यवहार को परखना, ज़माने के उलटफेर का अनुमान लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانے کی ہَوا دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words