تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا رَنگ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا رَنگ دیکھنا

ہوا کی کیفیت معلوم کرنا ، ہوا کی تری و خشکی دیکھنا ؛ ہوا کا رُخ دیکھنا نیز حالات کا اندازہ کرنا ۔

ہَوا کا رُخ دیکھنا

زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔

زَمانے کا رَنگ دیکھنا

دنیا کی حالت دیکھنا، موجودہ رسم و رواج کا خیال رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا رَنگ دیکھنا کے معانیدیکھیے

ہَوا کا رَنگ دیکھنا

havaa kaa ra.ng dekhnaaहवा का रंग देखना

ہَوا کا رَنگ دیکھنا کے اردو معانی

  • ہوا کی کیفیت معلوم کرنا ، ہوا کی تری و خشکی دیکھنا ؛ ہوا کا رُخ دیکھنا نیز حالات کا اندازہ کرنا ۔

हवा का रंग देखना के हिंदी अर्थ

  • हवा की स्थिती मालूम करना, हवा की नमी और सूखापन देखना, हवा का रुख़ देखना तथा हालात का अनुमान लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا رَنگ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا رَنگ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words