تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حق میں" کے متعقلہ نتائج

میں

اندر، بھیتر (ظرف زماں اور مکاں دونوں کے لیے مستعمل)

مَیں

خود، آپ

میں ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر، اسی کی مانند، اسی حالت میں، جوں کے توں، بغیر کسی تبدیلی کے

میں سے

اندر سے

میں میں

بکری کی آواز، بکری کی بولی، کم سن بچوں کی زبان میں بکری کا نام ہے

میں رَہنا

دل میں بسنا، کسی سے محبت ہونا

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

مَیں مَیں

انانیت، خودی، کلمۂ غرور و نخوت، خودی کا دعویٰ

میں رَکھنا

پوشیدہ رکھنا ، ظاہر نہ کرنا، مخفی رکھنا ؛ دل میں جگہ دینا

میں ڈَرنا

تشویش اور خوف میں مبتلا ہونا

میں جَلنا

جلنا و حسد کرنا، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا

میں زَر ہونا

دولتمند ہونا.

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

میں راہ کَرنا

کسی کو اپنی طرف مائل کرنا، کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا

میں جَگَہ ہونا

محبت ہونا،قدر ہونا،مبطوع خاطر ہونا، عزیز ہونا

میں جَگَہ دینا

Empty String....

میں دَرد ہونا

ہمدردی ہونا

میں بَیٹھنا

ذہن نشین ہوجانا، گھٹ اُترنا

میں نَقش ہونا

بروقت خئال میں موجود رہنا ، نہ مِٹنے والا اثر ہونا

میں ٹَھنی رَہنا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

میں ٹَھنی ہونا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

میں چَمَک ہونا

Empty String....

میں جَگَہ کَرنا

قابلِ قدر ہونا، محبّت کرنا،متاثر کرنا

میں جَگَہ رَکھنا

Empty String....

میں رَوزَن ہونا

دل میں چھید پڑنا ؛ سخت رنج و غم ہونا

میں بَسنا

دل میں کسی کا تصوّر ہر وقت رہنا، دل میں گھرکرنا، کسی کا خیال لگا رہنا، ہردم ذہن میں رہنا

میں ناسُور ہونا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

میں ناسُور رَہنا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

میں سوزِش ہونا

دل غم سے جلنا

میں پِھرنا

ہر وقت خیال رہنا، ہر دم تصوّر میں رہنا

میں جب جانوں

کسی بات پر یقین لانے یا کسی چیز کو تسلیم کرنے سے پہلے شرط کے طور پر بولا جاتا ہے

میں حَوصَلَہ ہونا

دل میں تاب وہمت ہونا

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

میں پَیوَست ہونا

دل میں کھب جانا، دل پر گہرا اثر کرنا

میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا

میں زَہر بَھرا ہونا

Empty String....

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

میں رُکنا

ناراض ہونا، روکنا، منع کرنا

میں راہ پَیدا کَرنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

میں جَگَہ پَیدا کَرنا

قدر دان بنالینا،اہمیت منوالینا،اپنی طرف مائل کرلینا

میں ہُوک سی اُٹھنا

شِدت سے خیال آنا، یاد آنا

میں دَرد پیدا ہونا

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

میں جَمنا

دل نشین ہونا، پسند آنا

میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا، دل میں کدورت ہونا، دل شکایتوں سے معمور ہونا، طبیعت مکدر ہونا

مَیں کَون

مجھ کو کیا واسطہ ہے، لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میں سَمَجھنا

غور کرنا ، دل میں کچھ اورخیال کرنا

میں رَچنا

سوچ بِچار کرنا

میں جِڑنا

دل میں بیٹھنا

میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ؛ وسیع القلبی

میں سَمانا

جی میں بس جانا، ہر وقت کسی کا خیال رہنا، دل میں جم جانا

مَیں پَن

اپنی ذات، اپنی انا

میں چُبھنا

دکھ ہونا، تکلیف پہن٘چنا

میں بِھچنا

دل تنگ ہونا، نادم ہونا

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

میں شَرمانا

دل میں خجل ہونا، نادم ہونا

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

میں تِھرَکنا

دلمیں خوش ہونا، ہنسی کے مارے بے تاب ہونا، بہت خوش ہونا

مَیں نے کَہا

مخاطب کرنے کے لیے ، توجہ دلانے کے لیے بولتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حق میں کے معانیدیکھیے

حق میں

haq-me.nहक़-में

وزن : 22

مادہ: حَق

  • Roman
  • Urdu

حق میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لئے، واسطے، بارے میں، باب میں، نسبت میں
  • مفاد میں، بھلائی میں
  • فائدے کے لیے
  • موافقت میں

Urdu meaning of haq-me.n

  • Roman
  • Urdu

  • li.e, vaaste, baare men, baab men, nisbat me.n
  • mufaad men, bhalaa.ii me.n
  • faayde ke li.e
  • muvaafiqat me.n

English meaning of haq-me.n

Adverb

  • in respect (of), with respect (to), as regards, as to, about, in behalf (of), for

हक़-में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लिए, वास्ते, बारे में, संदर्भ में, संबंध में
  • लाभ में, भलाई में
  • फ़ायदे के लिए
  • समर्थन में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میں

اندر، بھیتر (ظرف زماں اور مکاں دونوں کے لیے مستعمل)

مَیں

خود، آپ

میں ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر، اسی کی مانند، اسی حالت میں، جوں کے توں، بغیر کسی تبدیلی کے

میں سے

اندر سے

میں میں

بکری کی آواز، بکری کی بولی، کم سن بچوں کی زبان میں بکری کا نام ہے

میں رَہنا

دل میں بسنا، کسی سے محبت ہونا

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

مَیں مَیں

انانیت، خودی، کلمۂ غرور و نخوت، خودی کا دعویٰ

میں رَکھنا

پوشیدہ رکھنا ، ظاہر نہ کرنا، مخفی رکھنا ؛ دل میں جگہ دینا

میں ڈَرنا

تشویش اور خوف میں مبتلا ہونا

میں جَلنا

جلنا و حسد کرنا، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا

میں زَر ہونا

دولتمند ہونا.

میں مَیل ہونا

دل میں کدورت ہونا، دل میں بُرائی ہونا

میں راہ کَرنا

کسی کو اپنی طرف مائل کرنا، کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا

میں جَگَہ ہونا

محبت ہونا،قدر ہونا،مبطوع خاطر ہونا، عزیز ہونا

میں جَگَہ دینا

Empty String....

میں دَرد ہونا

ہمدردی ہونا

میں بَیٹھنا

ذہن نشین ہوجانا، گھٹ اُترنا

میں نَقش ہونا

بروقت خئال میں موجود رہنا ، نہ مِٹنے والا اثر ہونا

میں ٹَھنی رَہنا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

میں ٹَھنی ہونا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

میں چَمَک ہونا

Empty String....

میں جَگَہ کَرنا

قابلِ قدر ہونا، محبّت کرنا،متاثر کرنا

میں جَگَہ رَکھنا

Empty String....

میں رَوزَن ہونا

دل میں چھید پڑنا ؛ سخت رنج و غم ہونا

میں بَسنا

دل میں کسی کا تصوّر ہر وقت رہنا، دل میں گھرکرنا، کسی کا خیال لگا رہنا، ہردم ذہن میں رہنا

میں ناسُور ہونا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

میں ناسُور رَہنا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

میں سوزِش ہونا

دل غم سے جلنا

میں پِھرنا

ہر وقت خیال رہنا، ہر دم تصوّر میں رہنا

میں جب جانوں

کسی بات پر یقین لانے یا کسی چیز کو تسلیم کرنے سے پہلے شرط کے طور پر بولا جاتا ہے

میں حَوصَلَہ ہونا

دل میں تاب وہمت ہونا

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

میں پَیوَست ہونا

دل میں کھب جانا، دل پر گہرا اثر کرنا

میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا

میں زَہر بَھرا ہونا

Empty String....

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

میں رُکنا

ناراض ہونا، روکنا، منع کرنا

میں راہ پَیدا کَرنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

میں جَگَہ پَیدا کَرنا

قدر دان بنالینا،اہمیت منوالینا،اپنی طرف مائل کرلینا

میں ہُوک سی اُٹھنا

شِدت سے خیال آنا، یاد آنا

میں دَرد پیدا ہونا

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

میں جَمنا

دل نشین ہونا، پسند آنا

میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا، دل میں کدورت ہونا، دل شکایتوں سے معمور ہونا، طبیعت مکدر ہونا

مَیں کَون

مجھ کو کیا واسطہ ہے، لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میں سَمَجھنا

غور کرنا ، دل میں کچھ اورخیال کرنا

میں رَچنا

سوچ بِچار کرنا

میں جِڑنا

دل میں بیٹھنا

میں بَڑی سَمائی ہونا

عالی حوصلگی ہونا ؛ وسیع القلبی

میں سَمانا

جی میں بس جانا، ہر وقت کسی کا خیال رہنا، دل میں جم جانا

مَیں پَن

اپنی ذات، اپنی انا

میں چُبھنا

دکھ ہونا، تکلیف پہن٘چنا

میں بِھچنا

دل تنگ ہونا، نادم ہونا

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

میں شَرمانا

دل میں خجل ہونا، نادم ہونا

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

میں تِھرَکنا

دلمیں خوش ہونا، ہنسی کے مارے بے تاب ہونا، بہت خوش ہونا

مَیں نے کَہا

مخاطب کرنے کے لیے ، توجہ دلانے کے لیے بولتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حق میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

حق میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone