تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں راہ پَیدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

دِل میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبّت پیدا ہونا .

راہ پَیدا ہونا

جگہ حاصل ہونا، بار مِلنا، در آنا

میں راہ پَیدا کَرنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

دِل میں راہ ہونا

کسی کی محبّت ہونا .

راہ میں کانْٹے ہونا

رک : راہ میں کانٹے بچھانا.

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

دِل میں راہ پَیدا کَرْنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا .

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

طَبِیعَت میں رَحْم کو راہ ہونا

دل میں رحم ہونا۔ رحم دل ہونا

راہ میں ہونا

راستہ میں ہونا ، سفر میں ہونا ، اثنائے راہ میں ہونا.

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

دِل میں کَھٹْکا پَیدا ہونا

اندیشہ ہونا، شبہ ہونا

دِل میں دَرْد پَیدا ہونا

محبّت ہو جانا .

بَدَن میں کھاج پَیدا ہونا

اپنے اعمال سامنے آنا، اپنے ہاتھوں اپنی زندگی خراب ہونا

طَبِیعَت میں وَلْوَلَہ پَیدا ہونا

دل میں کسی بات کا بے انتہا شوق پیدا ہونا.

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

راہ میں پھیر ہونا

راستہ ٹیڑھا ہونا ، رستے میں چکر ہونا ؛ کسی معاملے میں دھوکا ہونا

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

میں دَرد پیدا ہونا

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

بات میں بات پَیْدا ہونا

ایک بات کے بیان کے دوران اور امور کا ذکر چھڑ جانا، نکتے سے نکتہ پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں میں راہ پَیدا ہونا کے معانیدیکھیے

میں راہ پَیدا ہونا

me.n raah paidaa honaaमें राह पैदा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

میں راہ پَیدا ہونا کے اردو معانی

  • دل میں محبت پیدا ہونا

Urdu meaning of me.n raah paidaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • dil me.n muhabbat paida honaa

में राह पैदा होना के हिंदी अर्थ

  • मन में प्रेम पैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

دِل میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبّت پیدا ہونا .

راہ پَیدا ہونا

جگہ حاصل ہونا، بار مِلنا، در آنا

میں راہ پَیدا کَرنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

دِل میں راہ ہونا

کسی کی محبّت ہونا .

راہ میں کانْٹے ہونا

رک : راہ میں کانٹے بچھانا.

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

دِل میں راہ پَیدا کَرْنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا .

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

طَبِیعَت میں رَحْم کو راہ ہونا

دل میں رحم ہونا۔ رحم دل ہونا

راہ میں ہونا

راستہ میں ہونا ، سفر میں ہونا ، اثنائے راہ میں ہونا.

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

دِل میں کَھٹْکا پَیدا ہونا

اندیشہ ہونا، شبہ ہونا

دِل میں دَرْد پَیدا ہونا

محبّت ہو جانا .

بَدَن میں کھاج پَیدا ہونا

اپنے اعمال سامنے آنا، اپنے ہاتھوں اپنی زندگی خراب ہونا

طَبِیعَت میں وَلْوَلَہ پَیدا ہونا

دل میں کسی بات کا بے انتہا شوق پیدا ہونا.

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

راہ میں پھیر ہونا

راستہ ٹیڑھا ہونا ، رستے میں چکر ہونا ؛ کسی معاملے میں دھوکا ہونا

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

میں دَرد پیدا ہونا

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

بات میں بات پَیْدا ہونا

ایک بات کے بیان کے دوران اور امور کا ذکر چھڑ جانا، نکتے سے نکتہ پیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں راہ پَیدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں راہ پَیدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone