تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں جَگَہ پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

میں جَگَہ پَیدا کَرنا

قدر دان بنالینا،اہمیت منوالینا،اپنی طرف مائل کرلینا

جَگَہ پَیدا کَرنا

رک : جگہ پکڑنا معنی نمبر ۲۔

میں جَگَہ کَرنا

قابلِ قدر ہونا، محبّت کرنا،متاثر کرنا

دِل میں جَگَہ پَیدا کَرْنا

قدر دان بنا لینا ، اہمیت منوا لینا ؛ اپنی طرف مائل کر لینا .

جَگَہ دِل میں کَرنا

محبت پیدا کرنا، رسوخ پیدا کرنا

میں راہ پَیدا کَرنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

لوگوں میں دُوری پَیدا کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں میں جَگَہ پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

میں جَگَہ پَیدا کَرنا

me.n jagah paidaa karnaaमें जगह पैदा करना

محاورہ

میں جَگَہ پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • قدر دان بنالینا،اہمیت منوالینا،اپنی طرف مائل کرلینا

में जगह पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • कद्रदान बना लेना,एहमीयत मनवा लेना,अपनी तरफ़ माइल कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں جَگَہ پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں جَگَہ پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words