تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں دَرد پیدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

میں دَرد پیدا ہونا

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

میں دَرد ہونا

ہمدردی ہونا

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

مَن میں چور پَیدا ہونا

بدگمانی پیدا ہونا ، دل میں فرق آنا ، بدظنی ہونا ۔

بات میں بات پَیْدا ہونا

ایک بات کے بیان کے دوران اور امور کا ذکر چھڑ جانا، نکتے سے نکتہ پیدا ہونا

دِل میں کَھٹْکا پَیدا ہونا

اندیشہ ہونا، شبہ ہونا

بَدَن میں کھاج پَیدا ہونا

اپنے اعمال سامنے آنا، اپنے ہاتھوں اپنی زندگی خراب ہونا

دِل میں دَرْد پَیدا ہونا

محبّت ہو جانا .

دِل میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبّت پیدا ہونا .

طَبِیعَت میں وَلْوَلَہ پَیدا ہونا

دل میں کسی بات کا بے انتہا شوق پیدا ہونا.

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میں دَرد پیدا ہونا کے معانیدیکھیے

میں دَرد پیدا ہونا

me.n dard paidaa honaaमें दर्द पैदा होना

محاورہ

میں دَرد پیدا ہونا کے اردو معانی

  • رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا، غم برداشت کرنا

में दर्द पैदा होना के हिंदी अर्थ

  • रंज उठाना, दुख झेलना, ग़म बर्दाश्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں دَرد پیدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں دَرد پیدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words