تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوش کے معانیدیکھیے
گوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تصوف) اسمِ سمیع میں فنا حاصل کرنا اور بےحرف و صوت کلام کی طرف متوجہ ہونا
- (ف) کان
- سننے کا عضوِ بدن، کان، اُذن، جھوٹا سچیاں کے گوشاں کا اسپند
- رک : گوشت
اسم، مذکر
- گوشہ (رک) کی تخفیف ؛ مرکبات میں مستعمل
شعر
ہماری بات محبت سیں تم جو گوش کرو
تو اپنی پریم کہانی تمہیں سناؤں گا
اے کاش مرے گوش و نظر بھی رہیں ثابت
جب حسن سنا جائے یا نغمہ نظر آئے
باتوں نے اس کی ہم کو خاموش کر دیا ہے
آگے زباں تھی لیکن اب گوش کر دیا
English meaning of gosh
Noun, Masculine
- ear
गोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कान, श्रवण, कर्ण
- सुनने की इंद्रिय
- (फ) मुज़क्कर। कान
- (तसव्वुफ़) असम-ए-समीअ में फ़ना हासिल करना और बेहरफ़-ओ-स्वत कलाम की तरफ़ मुतवज्जा होना
- सुनने का उज़्व-ए-बदन, कान, उज़न, झूटा सच्चीयाँ के गोशां का स्पंद
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छिपकली की तरह का गोह नामक एक जंगली जानवर
گوش کے مترادفات
گوش سے متعلق محاورے
گوش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوش)
گوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔