تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بردوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بردوش کے معانیدیکھیے
بردوش کے اردو معانی
صفت، مذکر
- کندھے پر، کندھے پر اٹھائے ہوئے
شعر
شکر ایزد کہ وہ سرخیل مسیحا نفساں
زلف بر دوش پئے پرسش بیمار آیا
شانۂ یار پہ بکھری تو نہیں زلف دراز
ہر کوئی خانماں بر دوش نظر آتا ہے
بزم یاراں ہے یہ ساقی مے نہیں تو غم نہ کر
کتنے ہیں جو مے کدہ بر دوش ہیں یاروں کے بیچ
English meaning of bardosh
Adjective, Masculine
- on shoulder, the one who carries on shoulder
बरदोश के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- कंधे पर, कंधे पर उठाए हुए
بردوش کے قافیہ الفاظ
بردوش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بردوش)
بردوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔