تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُود فَروش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُود فَروش کے معانیدیکھیے
خُود فَروش کے اردو معانی
صفت
- ضمیر فروش، بے کردار، بے ضمیر
- اپنے قول و فعل اور خواہش و ضمیر کو حرص دنیاوی میں دوسرے کی مرضی کا تابع بنا دینے والا، اپنی عزت نفس کوضائع کرنے والا
شعر
کیا بنے سودا ترا اے خود فروش
مول جو ہم نے کہا بیعانہ ہے
آیا نہیں خود فروش میرا
گویا مجھے مول لے لیا ہے
English meaning of KHud-farosh
Adjective
- boaster, bragger, blusterer, egotist
ख़ुद-फ़रोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह व्यक्ति जो धन या पद के लोभ में अपने स्वामी से विश्वासघात करे, आत्मविक्रेता
- आत्मविक्रेता, ग़द्दार, अवसरवादी, अपना ईमान बेचने वाला, ख़ुद को बेचने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُود فَروش)
خُود فَروش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔