تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَموش" کے متعقلہ نتائج

خَموش

خاموش، چپ

خَموشا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ

خَموشاں

خاموش لوگ، (مراد) مردے

خَموش کَلِیسا

(Silent Church)

خَموشی توڑْنا

حالت سکون کو ختم کرنا ، آواز نکالنا ، بات کہنا ، بولنا .

شَمْع خَموش ہونا

شمع کا بُجھنا ، چراغ گُل ہونا

سُرُودِ خَموش

نغمۂ بے صدا ، خاموش راگ ، نغمۂ بے آواز ، مراد : نغمہ ساز ، نغمہ آفریں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَموش کے معانیدیکھیے

خَموش

KHamoshख़मोश

اصل: فارسی

وزن : 121

خَموش کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • خاموش، چپ
  • بجھا ہوا (آگ، چراغ اور شعلہ و شمع وغیرہ کے لئے)
  • کلمہ تنبیہ: چپ رہو، خاموش ہوجاؤ

شعر

English meaning of KHamosh

Adjective, Masculine

ख़मोश के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَموش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَموش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words