تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَری پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَری پوش کے معانیدیکھیے
زَری پوش کے اردو معانی
صفت
- گوٹا کناری کی پوشاک پہننے والا، سونے چان٘دی کے تار سے بنا ہوا کپڑا پہننے والا
شعر
روز بد ایک نہ اک دن تجھے ننگیا لے گا
اے زری پوش ہم احباب نمد پوش میں آ
مہ ہے اگر جوئے شیر تم بھی زری پوش ہو
دودھ چھٹی کا اسے یاد دلانے چلو
English meaning of zarii-posh
Adjective
- clad in gold embroidery, clothed in brocade
ज़री-पोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गोटा किनारी का वस्त्र पहनने वाला, सोने चांदी के तार से बना हुआ कपड़ा पहनने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَری پوش)
زَری پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔