تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَہ بَگوش" کے متعقلہ نتائج

حَلْقَہ بَگوش

وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار

حَلْقَہ بَگوشی

کان میں حلقہ ڈالنے کا عمل

غُلامِ حَلْقَہ بَگوش

اگلے زمانہ میں غلاموں کے کانوں میں بالیاں پہنا دیتے تھے، یہ غلاموں کی نشانی تھی، زر خرید غلام

بَنْدَۂ حَلْقَۂ بَگوش

---

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ بَگوش کے معانیدیکھیے

حَلْقَہ بَگوش

halqa-ba-goshहल्क़ा-ब-गोश

وزن : 21221

حَلْقَہ بَگوش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار
  • شاگرد، مرید
  • فریفتہ، عاشق، دل دادہ
  • (تصوّف) صاحب استعداد جو کلام الہیٰ کے قبول کرنے کی استعداد رکھتا ہو
  • وہ جس کے کان میں حلقہ یا بالی ہو

شعر

English meaning of halqa-ba-gosh

Persian, Arabic - Adjective

  • devoted friend slave, the one whose ear has the earring of slavery, adopt, faithful slave or servant, disciple, follower

हल्क़ा-ब-गोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसके कान में दासता का कुंडल पड़ा हो, दास, भक्त, श्रद्धालु, अनुयायी, बहुत अधिक श्रद्धा रखने वाला, शागिर्द, मुरीद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ بَگوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقَہ بَگوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words