تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَرْگوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْگوش کے معانیدیکھیے
خَرْگوش کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- خرگوش ، بڑے کان والا گپ جانور؛ ایک تیز رفتار جانور جو بِلی کے برابر ہوتا ہے اور جس کے کان گدھے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں اس کی غذا گھاس پات ہے
شعر
تو اگر شیر ہے تو سامنے آ
چھپ کے خرگوش کا شکار نہ کر
جیت اس بار بھی کچھوے کی ہوئی حیرت ہے
دوڑ میں اب کے تو خرگوش نہیں سویا تھا
غلط اندازہ تھا خرگوش کا کچھوے کے بارے میں
پہنچنا ہے پہنچ جائیں گے کاہل سے ذرا پہلے
ख़रगोश के हिंदी अर्थ
خَرْگوش کے مترادفات
خَرْگوش سے متعلق محاورے
خَرْگوش کے قافیہ الفاظ
خَرْگوش کے مرکب الفاظ
خَرْگوش سے متعلق دلچسپ معلومات
خرگوش دیکھئے، ’’خر‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَرْگوش)
خَرْگوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔