تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَروش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَروش کے معانیدیکھیے
سَروش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وحی لانے والا فرشتہ
- جبرئیل علیہ السلام، فرشتہ
- غیبی آواز، آسمانی آواز
- (مجازاً) مُژدہ، خوشخبری
- سترہویں تاریخ کو سروش کہتے ہیں اور سروش اس فرشتہ کا نام ہے جو شب کا رقیب ہے
- کشف و الہام
شعر
زندگی اک بد چلن آوارہ لڑکی ہے سروشؔ
دیکھ لینا ایک دن یہ بھی تجھے ٹھکرائے گی
اے سروشؔ اپنی زندگی کو میں
کون سے جرم کی سزا لکھوں
صاحب ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے
گاہے گاہے غلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش
English meaning of sarosh
Noun, Masculine
- a voice from heaven
- an angel
- the angel Gabriel
- (Metaphorically) good news
- the seventeenth day of every solar month
सरोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आकाश-वाणी, देवताओं से द्वेष करने वाला, आसमानी आवाज़, ईश्वर का संदेश लाने वाले फ़रिशते हज़रत जिबरईल, सत्रहवीं तारीख़ को सरोश कहते हैं, सुखद सन्देश, ख़ुशख़बरी,
سَروش کے مترادفات
سَروش کے قافیہ الفاظ
سَروش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَروش)
سَروش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔