تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باہوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باہوش کے معانیدیکھیے
باہوش کے اردو معانی
صفت، واحد
- ہوش و حواس والا، با وقوف، علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا، حواس میں، باخبر
شعر
باہوش وہی ہیں دیوانے الفت میں جو ایسا کرتے ہیں
ہر وقت انہی کے جلووں سے ایمان کا سودا کرتے ہیں
دار پر چڑھ کر لگائیں نعرۂ زلف صنم
سب ہمیں باہوش سمجھیں چاہے دیوانہ کہیں
مگر باہوش ملنا
میں زندہ آدمی ہوں
English meaning of baahosh
Adjective, Singular
बाहोश के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सचेत, होश वाला, जानने वाला, अभिज्ञ, जागरूक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باہوش)
باہوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔