تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گاہ کے معانیدیکھیے
Roman
گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- جگہ ، مقام ؛ وقت ؛ باری
- لاحقۂ ظرفِ زماں ، جیسے صبح گاہ ، سحر گاہ وغیرہ نیز لاحقۂ ظرفِ مکاں جیسے. خواب گاہ وغیرہ.
- کوئی خونخوار آبی جانور ، مگرمچھ ، گھڑیال ؛ شارک.
فعل متعلق
- کبھی ؛ کسی وقت ، بعض وقت.
شعر
دل یوں تو گاہ گاہ سلگتا ہے آج بھی
منظر مگر وہ رقص شرر کا نہیں رہا
نہ کچھ ستم سے ترے آہ آہ کرتا ہوں
میں اپنے دل کی مدد گاہ گاہ کرتا ہوں
انہیں کے فیض سے بازار عقل روشن ہے
جو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رہے
Urdu meaning of gaah
Roman
- jagah, muqaam ; vaqt ; baarii
- laahqaa-e-zarf-e-zamaa.n, jaise subah gaah, sahr gaah vaGaira niiz laahqaa-e-zarf-e-makaa.n jaise. Khaabgaah vaGaira
- ko.ii Khuu.nKhaar aabii jaanvar, magarmachchh, gha.Diyaal ; shark
- kabhii ; kisii vaqt, baaaz vaqt
गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- गाथा (दे०)
- स्थान, जगह, समय
- कभी, किसी समय, समय, वक्त, स्थान, जगह, सिंहासन, तख्ते शाही, खेमा, रावटी, तम्बू, जुए का दाँव।
क्रिया-विशेषण
- शब्दों के अंत में जुड़कर किसी स्थान विशेष का अर्थ देता है, जैसे- आराम, इबादत, शिकार आदि।
संज्ञा, पुल्लिंग
- गाह1 (सं.)
گاہ کے مترادفات
گاہ سے متعلق کہاوتیں
گاہ کے قافیہ الفاظ
گاہ سے متعلق دلچسپ معلومات
گاہ ’’جگہ‘‘ کے معنی میں بطور لاحقہ استعمال ہوتا ہے۔ اس طرح جو مرکب حاصل ہوتا ہے اس میں کبھی کبھی صفاتی کیفیت کا شائبہ بھی پیدا ہوجاتا ہے، مثلاً ’’زیرگاہ=نیچے والی جگہ‘‘، ’’شرم گاہ=شرم والی جگہ‘‘، ’’فرود گاہ=وہ جگہ جہاں قیام کیا جائے، یاسواری سے اترا جائے‘‘، وغیرہ۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِتِّفاقی کَلی
(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔
اِتِّفاقی شَگُوفَہ
(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔
سُوءِ اِتِّفاق
بدقِسمتی، حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی
حُسْنِ اِتّفاق
کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع
مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
anaaj
अनाज
.اَناج
grain, cereal, corn
[ Gaaon ki ba-nisbat shahron mein anaaj bahut mahange hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaar
बद-कार
.بَد کار
wicked, sinful, dissolute, licentious
[ Badkar shakhs hamesha badkari mein hi mulavvas rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aaj-kal har mahkame mein kuchh-na-kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manmaanii
मनमानी
.مَن مانی
heart's desire, self-will, according to one's own desire
[ Tumhari man-maani yahan nahin chalegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
merchant, trader, businessman
[ Shyam ghalle ka taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
oppression, severity, hardship
[ Hindustani avam par angrezon ne bahut hi tashaddud kiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
numuudaar
नुमूदार
.نُمُودار
apparent, visible
[ Achanak samne se lashkar numoodar hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sheKHii
शेख़ी
.شیخی
boasting, bragging, arrogance
[ Shyaam ke vaalid police mein hain is liye vo shekhi dikhata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
najis
नजिस
.نَجِس
dirty, filthy, impure, unclean
[ Mazhabi aqida hai ki bhoot aur shaitan najis jagahon par hi rahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-ahl
ना-अहल
.نا اَہل
incapable, inefficient, unfit, unworthy
[ Naa-ahl logon ki wajah se Urdu zaban roz-ba-roz bigadti jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گاہ)
گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔