تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِتِّفاقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِتِّفاقات کے معانیدیکھیے
اِتِّفاقات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- اتفاق کی جمع، واقعات
شعر
میرے تغییر حال پر مت جا
اتفاقات ہیں زمانے کے
نہ مقامات نہ ترتیب زمانی اپنی
اتفاقات پہ مبنی ہے کہانی اپنی
اتفاقات کے پیچھے بھی ہیں اسباب و علل
اک نہ اک اپنا سبب دست قضا نے رکھا
English meaning of ittifaaqaat
Noun, Masculine, Plural
- chance occurrences, co-incidences
इत्तिफ़ाक़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- आकस्मिक होनेवाली घटनाएँ, संयोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِتِّفاقات)
اِتِّفاقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔