تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غاب" کے متعقلہ نتائج

گاب

گُودا

غاب

جنگل، کچھار، بیشہ، نرکل یا سرکنڈے کا جنگل، نیستاں

گاب دَہار

(موسیقی) ایک سُر جو بکری کی آواز سے لیا گیا ہے ، یہ سُر نویں سے تیرہویں درجے تک جاتا ہے.

گاب سَٹْنا

رک : ,, گاب ڈالنا ،،

گاب ڈالْنا

رک : ,, گابھ ڈالنا ،،

گابی

(جہاز رانی) ایک پردہ.

گابا

رک : ,, گابھا ،،

غابَہ

گابھا

نیا پتّا بالخصوص کیلے کا پتّا

گابھی

رک : گابھا.

گابْھ

مادہ چوپایوں کا حمل، حیوانات کا حمل، انسانی حمل

گابَنی

رک : ,, گابھن ،،

گابِیا

ایک وضع کا پتلا سان٘پ جو ڈیڑھ ہاتھ لمبا گلابی رنگ کا اور سٹک جیسا ہوتا ہے.

گابْھنا

رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

گابْھنی

گابھن، مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ عورت

غابِن

سست، کاہل، کام چور، آرام طلب

غابِر

باقی، گزشتہ، آئندہ، مستقبل

غابِط

غابات

غاب

گابَھن

مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ مادہ جانور

گابْھ آنا

(کاشت کاری) پھلوں کی گلّی پھوٹنا.

گابھا آنا

(کاشت کاری) بعض پھل دار درختوں کی کلی (جس میں پھل یا بیج کے گچّھے تہ در تہ لگے ہوتے ہیں) کا پھوٹنا

گابھیلَن

(قبالت) وہ جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے.

گابْھ گِرْنا

رک : ,, گابھ گرانا ،، جس کا یہ لازم ہے.

گابْھ ڈالْنا

کچّا حمل گرنا، حمل ساقط کرنا (عموماً حیوانات کے لیے مستعمل)

گابَھن ہونا

گابھن کرنا (رک) کا لازم ، حاملہ ہونا.

گابْھ گِرانا

رک : ,, گابھ ڈالنا ،، جس کا یہ متعدی ہے.

گابَھن کَرنا

رک : گابھن کرانا ، حاملہ کرنا .

گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے

بہت رعب و دبدبہ ہے

گابھا ڈالْنا

رک : گابھ ڈالنا .

گابَھن کَرانا

حاملہ کرانا ، نر چُھڑوانا .

گابْھنی گابْھ ڈالْتی ہے

نہایت رعب اور دبدبہ ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

غَیب

غائب، اوجھل

گَب

حمل، گربھ

gab

بَک بَک

gob

ڈَھیر

gib

خصی بلی

غِب

نوبتی بخار، باری کا بخار، وہ صفراوی بخار جو ایک دن آئے اور ایک دن نہ آئے

گا بَجا کے

گا بَجا کَر

غائِب

غیر موجود، غیر حاضر

گا بَجا کے اَپنا کِیا

(عور) جھوٹی چپڑ کر کے ہضم کر لیا ، کسی نہ کسی بہانے سے قبضہ کر لیا.

گا بَجا کَر اَپنا کِیا

(عور) جھوٹی چپڑ کر کے ہضم کر لیا ، کسی نہ کسی بہانے سے قبضہ کر لیا.

گاہ بے گاہ

کبھی کبھی ، وقت بے وقت.

گاہ بَہ گاہ

کبھی کبھار، کبھی کبھی، وقتاً فوقتاً، وقت بیوقت، بھولے بسرے

شیر غاب

کچھار کا شیر، جنگل کا شیر .

غُبار

ہوا میں اڑنے والی، خاک، دھول، گرد، گرد آلود ہونا

غَیب داں

غیب کی باتوں اور پوشیدہ امور و اشیا سے واقف

غِبِّ دائِرَہ

تیسرے دن کا بخار، تجاری بخار

غَیبُ الْہُوِیَّت

(تصوّف) رک : غیب ہویت.

غَیبِ ہُوِیَّت

ذات غائب اورغیب مطلق اور مرتبہ احدیث کو کہتے ہیں.

غَیب دان

غائِب باز

وہ شطرنج باز جو پسِ پردہ بیٹھ کر یا شطرنج کی بساط کی طرف پشت کر کے شطرنج کھیلے ، غائبانہ شطرنج باز۔

غَیب گوئی

پیش گوئی ، غیب کی باتیں بتانا ، پوشیدہ باتیں ظاہر کرنا.

غَیب دانی

پوشیدہ امور و اشیا سے واقفیت، واقعات و حالات کا پیشگی علم

غَیبی طاقَت

غیب سے ملی ہوئی طاقت ، وہ طاقت جس کی تحصیل کے اسباب معلوم نہ ہوں.

غَیبی رُمُوز

غیب کے راز ہائے سربستہ

غائِب بازی

غائبانہ شطرنج کھیلنا

غَیب سے دینا

جہاں سے کوئی خیال نہ ہو وہاں سے کچھ چیز ملنا، خدا کا دینا

غَیبی صَدا

غیب کی آواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں غاب کے معانیدیکھیے

غاب

Gaabग़ाब

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: غَابَ

غاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگل، کچھار، بیشہ، نرکل یا سرکنڈے کا جنگل، نیستاں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گاب

گُودا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Gaab

Noun, Masculine

  • forest, jungle, thicket, woodland, weald, woods
  • bush where lions live

ग़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाब, का बहु. सिंह की ठाहरे, वनसमूह, जंगलात।
  • जंगल, कछार, बेशा, नरकुल या सरकण्डे का जंगल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone