تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَب" کے متعقلہ نتائج

گَب

حمل، گربھ

گَب گَب

وہ آواز جو نگلنے میں نکالی جائے ، گپ گپ .

گَبھ

گبھا، گدّا

گَبْر

زرتشت کا پیرو، آگ کی پوجا کرنے والا ، آتش پرست، پارسی، کافر

گَبَد

. موٹا تازہ ؛ بھرا ہوا بدن ؛ ملایم گوشت .

گَبْز

گَبَھا

روئی دار نرم بچھونا ، گدا.

گَبَھر

گَبْرُو

وہ جوان آدمی جس کی ابھی داڑھی نہ نکلی ہو، نوجوان، نوخیز، لڑکا

گَبْری

ایران کے پارسی لوگوں کی زبان ، دری.

گَبْدا

موٹا ، گدرایا ہوا ، بدن بھرا ہوا.

گَبّا

نرم بچھونا، روئی دار نرم بچھونا، گُبھا، گدّا

گَبْھرُو

رک : گبرو .

گَبَڑْ

گڈ مڈ ، الٹ پلٹ.

گَبَدّی

گاودی ، بے وقوف ، احمق .

گَبَّر

بھاری، بیش بہا، بیش قیمت، قیمتی

گَبِھیر

گمبھیر

گَبْرُون

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو استر وغیرہ لگانے اور کوٹ پتلون وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

گَبَّھر

رک : گبّر.

گَبُھوارے

نوزائیدہ بچّے کے بال .

گَبِّھن

رک : گابھن .

گَبِھیلَن

محبّت جو رحم کی وجہ سے ہو، محبّتِ مادری، قرابت

گَبَڑْنا

گڈ مڈ ہو جانا ، آپس میں مل جانا ، خلط ملط ہو جانا.

گَبْرِسْتان

آتش پرستوں کی آبادی ، پارسیوں کی بستی ، مراد : کُفار .

گَبَر گَبَر

گب گب ، وہ آواز جو نگلنے میں پیدا ہو نیز نگلنے کی آواز کے ساتھ.

گَبَڑْ چَوتھ

رک گپڑ چوتھ جو فصیح ہے ، وہ بات جو سمجھ میں نہ آئے.

گَبْدا سا

گدّے کی طرح کا ، نرم ، گول مٹول .

گَبْدا پَن

موٹاپا ، فربہی.

گَبْرُو جَوان

نوجوان، وجیہہ

گَبِیلَن کا دَرْد

(قبالت) بچّہ پیدا ہونے کے بعد کا درد جو رحم کے اندر رکے ہوئے خون کے خارج ہونے کو دردِ زہ کی طرح ہوتا ہے ، گابھ کا درد.

گَبْرُو جَوان ، بَڑی آن بان

خوبصورت اور شکیل کی بڑی شان اور بڑے دماغ ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَب کے معانیدیکھیے

گَب

gabगब

اصل: ہندی

گَب کے اردو معانی

مذکر

  • حمل، گربھ
  • گائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone