تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِب" کے متعقلہ نتائج

غِب

نوبتی بخار، باری کا بخار، وہ صفراوی بخار جو ایک دن آئے اور ایک دن نہ آئے

غِبْطَہ

رشک، کسی کے مال وغیرہ پر اس کے زوال کی خواہش کے بغیر رشک کرنا

غِبّی

غِب (رک) سے منسوب ، نوبتی بخار ، باری کا (بخار)۔

غِبْطَت

رک : غِبطَہ ، رشک .

غِبِّ خالِصَہ

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

غِبِّ دائِرَہ

تیسرے دن کا بخار، تجاری بخار

غِبِّ خالِص

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

تَپِ غِب

۔(فارسی میں بائے موحّدہ سے ہے) مونث۔ باری کی تپ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غِب کے معانیدیکھیے

غِب

Gibग़िब

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

غِب کے اردو معانی

اسم

  • نوبتی بخار، باری کا بخار، وہ صفراوی بخار جو ایک دن آئے اور ایک دن نہ آئے

Urdu meaning of Gib

  • Roman
  • Urdu

  • nobtii buKhaar, baarii ka buKhaar, vo sifar u.u.i.i buKhaar jo ek din aa.e aur ek din aa.e

English meaning of Gib

Noun

  • tertian fever or ague, malaria

غِب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غِب

نوبتی بخار، باری کا بخار، وہ صفراوی بخار جو ایک دن آئے اور ایک دن نہ آئے

غِبْطَہ

رشک، کسی کے مال وغیرہ پر اس کے زوال کی خواہش کے بغیر رشک کرنا

غِبّی

غِب (رک) سے منسوب ، نوبتی بخار ، باری کا (بخار)۔

غِبْطَت

رک : غِبطَہ ، رشک .

غِبِّ خالِصَہ

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

غِبِّ دائِرَہ

تیسرے دن کا بخار، تجاری بخار

غِبِّ خالِص

(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .

تَپِ غِب

۔(فارسی میں بائے موحّدہ سے ہے) مونث۔ باری کی تپ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone