تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گابْھ" کے متعقلہ نتائج

گابْھ

مادہ چوپایوں کا حمل، حیوانات کا حمل، انسانی حمل

گابْھنی گابْھ ڈالْتی ہے

نہایت رعب اور دبدبہ ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

گابْھنا

رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

گابْھنی

گابھن، مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ عورت

گابْھ آنا

(کاشت کاری) پھلوں کی گلّی پھوٹنا.

گابْھ گِرْنا

رک : ,, گابھ گرانا ،، جس کا یہ لازم ہے.

گابْھ ڈالْنا

کچّا حمل گرنا، حمل ساقط کرنا (عموماً حیوانات کے لیے مستعمل)

گابْھ گِرانا

رک : ,, گابھ ڈالنا ،، جس کا یہ متعدی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گابْھ کے معانیدیکھیے

گابْھ

gaabhगाभ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: حیوانیات ہندو جانور گھوسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گابْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مادہ چوپایوں کا حمل، حیوانات کا حمل، انسانی حمل
  • کچّی فصل، نیم پختہ غلّے کی بال
  • (گھوسی) تھن، کھیری (حیوانات کے لیے مخصوص)

Urdu meaning of gaabh

  • Roman
  • Urdu

  • maadda chaupaa.iyo.n ka hamal, haivaanaat ka hamal, insaanii hamal
  • kachchii fasal, niyam puKhtaa gale kii baal
  • (ghosii) than, khiirii (haivaanaat ke li.e maKhsuus

English meaning of gaabh

Noun, Masculine

  • pregnancy (esp. of cattle)
  • half-ripe ear (of corn)
  • udder, dug (of an animal)

गाभ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज का मध्य भाग।
  • गर्भ, विशेषतः मादा पशुओं का गर्भ। मुहा०-गाभडालना = (क) मादा पशु का ऐसी क्रिया करना जिससे उसका गर्भ गिर जाय। अपना गर्भ गिराना, बाहर निकालना या फेंकना। (ख) लाक्षणिक रूप में, बहुत ही डर जाना (व्यंग्य और हास्य)

گابْھ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گابْھ

مادہ چوپایوں کا حمل، حیوانات کا حمل، انسانی حمل

گابْھنی گابْھ ڈالْتی ہے

نہایت رعب اور دبدبہ ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

گابْھنا

رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

گابْھنی

گابھن، مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ عورت

گابْھ آنا

(کاشت کاری) پھلوں کی گلّی پھوٹنا.

گابْھ گِرْنا

رک : ,, گابھ گرانا ،، جس کا یہ لازم ہے.

گابْھ ڈالْنا

کچّا حمل گرنا، حمل ساقط کرنا (عموماً حیوانات کے لیے مستعمل)

گابْھ گِرانا

رک : ,, گابھ ڈالنا ،، جس کا یہ متعدی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گابْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گابْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone