تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گابھا" کے متعقلہ نتائج

گابھا

نیا پتّا بالخصوص کیلے کا پتّا

گابھا ڈالْنا

رک : گابھ ڈالنا .

گابھا آنا

(کاشت کاری) بعض پھل دار درختوں کی کلی (جس میں پھل یا بیج کے گچّھے تہ در تہ لگے ہوتے ہیں) کا پھوٹنا

ہَلْدی کا گابھا

جس کا رنگ بہت زرد ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں گابھا کے معانیدیکھیے

گابھا

gaabhaaगाभा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری ٹھگی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گابھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیا پتّا بالخصوص کیلے کا پتّا
  • (کاشت کاری) کیلے، کھجور وغیرہ کی سربند گلّی جس میں پھل یا بیج کے گچّھے تہ در تہ لگے ہوتے ہیں، درخت کا اندرونی نرم حصہ، مغز، گودا
  • پسی ہوئی چیز کی گولی، لگدی
  • پرانی روئی جو لحاف سے نکالی گئی ہو
  • (ٹھگی) روئی دار نرم بچھونا
  • وہ جگہ جہاں درخت کی دو شاخیں ہوں، دو شاخہ
  • حیوانات کا عضو جس میں دودھ بنتا اور جمع ہوتا ہے، تھن، (کاشت کاری) کھڑی کھیتی، کچّا اناج

Urdu meaning of gaabhaa

  • Roman
  • Urdu

  • nayaa pata bilaKhsuus kele ka pata
  • (kaashatkaarii) kele, khajuur vaGaira kii sarband galii jis me.n phal ya biij ke gachchhাe taa dar taa lage hote hain, daraKht ka andaruunii naram hissaa, maGaz, guudaa
  • pisii hu.ii chiiz kii golii, lagdii
  • puraanii ravii jo lihaaf se nikaalii ga.ii ho
  • (Thaggii) raviidaar naram bichhaunaa
  • vo jagah jahaa.n daraKht kii do shaaKhe.n huu.n, do shaaKhaa
  • haivaanaat ka uzuu jis me.n duudh bantaa aur jamaa hotaa hai, than, (kaashatkaarii) kha.Dii khetii, kachchaa anaaj

English meaning of gaabhaa

Noun, Masculine

  • new leaf springing from the centre of plantain tree, sprout
  • inner portion of a tree
  • grinded thing like medicine
  • old cotton (taken out of quilt)
  • a place where two branches separates
  • body of animal where milk is made, udder

गाभा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नया कोमल पत्ता। कल्ला। महा०-गाभा आना बीच में से नया पत्ता निकलना। २ आदि के डंठलों या शाखाओं के अंदर का कोमल भाग। ३. लिहाफ, रजाई आदि के फटने पर उनमें से निकलनेवाली रूई। ४. कच्चा अनाज। ५. किसी चीज का भीतरी भाग।
  • नया निकला हुआ कोमल पत्ता; कोंपल; कल्ला
  • पौधों, वृक्षों आदि की शाखाओं के अंदर का नरम भाग
  • कच्चा अनाज
  • खड़ी खेती
  • डाल
  • रजाई आदि से निकली हुई रुई।

گابھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گابھا

نیا پتّا بالخصوص کیلے کا پتّا

گابھا ڈالْنا

رک : گابھ ڈالنا .

گابھا آنا

(کاشت کاری) بعض پھل دار درختوں کی کلی (جس میں پھل یا بیج کے گچّھے تہ در تہ لگے ہوتے ہیں) کا پھوٹنا

ہَلْدی کا گابھا

جس کا رنگ بہت زرد ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گابھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گابھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone