تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیب" کے متعقلہ نتائج

غَیب

غائب، اوجھل

غَیب ہونا

غائب ہوجانا ؛ کھو جانا

غَیبِیَّہ

غیبی (رک) سے منسوب ، پُراسرار.

غَیب ہو جانا

غائب ہوجانا ؛ کھو جانا

غَیب غُلیلا ہونا

کھو جانا، گم ہوجانا، نظروں سے اوجھل ہوجانا، بالکل غائب ہوجانا، رفوہ چکّر ہوجانا

غَیبَت

نظروں سے اوجھل، پوشیدہ ہوجانا، عدم موجودگی، غائب ہوجانا، غیر حاضری

غَیب غُلیلا ہو جانا

کھو جانا، گم ہوجانا، نظروں سے اوجھل ہوجانا، بالکل غائب ہوجانا، رفوہ چکّر ہوجانا

غَیب کا قَہْر ٹُوٹے

(بددعا) غیبی سزا ملے

غَیب غَیب

غیب الغیب ، انتہائی پوشیدگی

غَیبانی

بدچلن ، بدمعاش عورت ، حرامزادی ، آوارہ عورت ، فساد کرنے والی عورت.

غَیب داں

غیب کی باتوں اور پوشیدہ امور و اشیا سے واقف

غَیب دان

seer, diviner, knower of mysteries or hidden things

غَیبَتِ صُغْریٰ

عارضی طور پر نظروں سے غائب ہوجانے کی حالت ، نالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کا وہ زمانہ جس میں وہ کبھی کبھی اپنے نائبین کے سوا کسی نظر نہیں آتے تھے.

غَیبَتِ کَبْریٰ

مکمل طور سے غائب ہوجانے کی حالت ، بالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبتِ صغریٰ کے بعد کا زمانہ جس میں وہ کسی کو نظر نہیں آتے.

غَیبُوبَت

پوشیدگی ، روپوشی ، نظروں سے اوجھل ہو جانا.

غَیب گوئی

پیش گوئی ، غیب کی باتیں بتانا ، پوشیدہ باتیں ظاہر کرنا.

غَیب بِینی

غیب کی باتوں کا جاننا ، پوشیدہ امور و اشیا سے باخبر ہونا.

غَیب دانی

پوشیدہ امور و اشیا سے واقفیت، واقعات و حالات کا پیشگی علم

غَیبُ الْہُوِیَّت

(تصوّف) رک : غیب ہویت.

غَیبِ ہُوِیَّت

ذات غائب اورغیب مطلق اور مرتبہ احدیث کو کہتے ہیں.

غَیبَت میں

غیر موجودگی میں، غیر حاضری میں۔

غَیبِ مَحْض

(تصوف) غیب ہویت ، احدیت.

غَیب سے دینا

جہاں سے کوئی خیال نہ ہو وہاں سے کچھ چیز ملنا، خدا کا دینا

غَیب کا حُکْم

خفیہ باتوں یا آئندہ واقعات کا جاننا

غَیبُ الْغَیب

(تصوف) عالم ذات الٰہی، مرتبۂ ذات، جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے، عالم لاہوت

غَیبِ مُطْلَق

(تصوف) رک : غیبِ ہویت.

غَیب کی خَبَر

آئندہ واقعات کی خبر

غَیبی صَدا

غیب کی آواز.

غَیب کی خَبَر دینا

غیب کی بات بیان کرنا ، پیش گوئی کرنا ، آئندہ واقعات کی خبر دینا.

غَیبی طاقَت

غیب سے ملی ہوئی طاقت ، وہ طاقت جس کی تحصیل کے اسباب معلوم نہ ہوں.

غَیبی رُمُوز

غیب کے راز ہائے سربستہ

غَیبَتِ اِمام

اہل تشیّع کا عقیدہ جس کے مطابق بارہویں امام روہوش ہیں اور قیامت سے کچھ عرصہ پہلے ظہور کریں گے.

غَیبِ اِمْکانی

(تصوّف) ہرزخِ اول ایک منزل یا مقام.

غَیبُ الْغُیُوب

تصوف ذات ساذج اور ذاتِ بخت اور مرتبہ احدیت اور غیب المصئون کو کہتے ہیں

غَیبُ الْمَکْنُون

(تصوف) مرتبۂ ورأالورأ اور ہستی صرف اور احدیۃ مطلقہ اور گنج مخفی کو کہتے ہیں

غَیبُ الْمَصْئُون

رک : غیب الغیور.

غَیبی تَمانچا پَڑْنا

قدرت کی طرف سے بدی کی سزا ملنا

فَرِشْتَۂ غَیب

ہاتف غیبی ، خلافِ امید امداد ، کسی کا غیر متوقع طور پر مدد کے لیے موجود ہونا.

مُلہِمِ غَیب

غیب سے کوئی بات دل میں ڈالنے والا، غیب کی خبر دینے والا، فرشتہء غیب، ہاتف، غیبی فرشتہ، سروش غیب

عِلْمِ غَیب

چُھپی ہوئی اور پوشیدہ باتوں کا علم، پیشن گوئی کا علم، وہ علم جس سے گزشتہ یا آئندہ ہونے والی بات یا حالات معلوم کیے جائیں، پوشیدہ باتوں یا چیزوں کا علم

خَزانَۂ غَیب

پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.

لَطِیفَۂ غَیب

توفیقِ الہٰی ، لطف خداوندی ، غیبی امداد ، خدائے تعالیٰ کی مدد.

ہاتِف غَیب

غیب سے آواز دینے والا فرشتہ

شاہِدِ غَیب

(كناَیۃً) خدائے تعالیٰ.

شُہُود و غَیب

(تصوف) ظاہر اور غائب .

پَرْدَہ غَیب میں ہونا

نگاہ خلق سے پوشیدہ ہونا .

مَردِ غَیب

غیب سے ظاہر ہونے والا شخص نیز بزرگ آدمی ۔

دستِ غَیب

رِشوت، ناجائز آمدنی، رِشوت کی کمائی

حِفْظِ غَیب

کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور چھائی کے ساتھ لینا

سَروشِ غَیب

غیب کا فرشتہ، آسمانی آواز، الہی الہام

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

پَرْدَہِ غَیب سے ظاہِر ہونا

عالم باطن سے ظاہر ہونا ، کسی بات کا خدا کی طرف سے با اتفاقاً ہونا .

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

آوازِ غَیب

وہ آواز جس کا قائل کسی کو دکھائی نہ دے اور انسان کی رسائی تک موجود نہ ہو، ہاتف غیبی یا فرشتی کی صدا ؛ الہام.

دانائے غَیب

رک : دانائے راز .

نِدائے غَیب

غیب کی آواز، آسمانی آواز

فُتُوحاتِ غَیب

عطیاتِ الٰہی

فُتُوحِ غَیب

غیب سے ملنے والی امداد.

مَردانِ غَیب

عالم غیب کی وہ ہستیاں جو عالم شہود میں آکر انسان یا حیوان وغیرہ کی شکل اختیار کرلیں ۔

ہَر چَہ اَز غَیب مِی رَسَد نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو قدرت کی طرف سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیب کے معانیدیکھیے

غَیب

Gaibग़ैब

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: غَابَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

غَیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غائب، اوجھل
  • پوشیدہ، مخفی، خفیہ، پُراسرار

صفت

  • جس کا ادراک مادّی ذرائع سے ممکن نہ ہو، پوشیدگی، نامعلوم مقام یا شے، غیر موجودگی، اخفأ، راز (شہود کی ضد)
  • (تصوّف) وہ مرتبہ جس میں سالک مراتب کثرت و موہومات صوری سے نہیں گزرتا اور اسے ہر شے عین حق نظر نہیں آتی، حضور کی منزل تک نہ پہنچنے کا عالم ، باطن

شعر

Urdu meaning of Gaib

  • Roman
  • Urdu

  • Gaayab, ojhal
  • poshiida, maKhfii, khufiiyaa, puraasraar
  • jis ka idraak maaddii zaraa.e se mumkin na ho, poshiidagii, naamaaluum muqaam ya shaiy, Gairmaujuudgii, aKhfaN, raaz (shahuud kii zid
  • (tasavvuph) vo martaba jis me.n saalik muraatib kasrat-o-mauhuumaat suurii se nahii.n guzartaa aur use har shyen haq nazar nahii.n aatii, huzuur kii manzil tak na pahunchne ka aalam, baatin

English meaning of Gaib

Noun, Masculine

  • that which is hidden
  • that which is hidden/ mysterious/ unseen

ग़ैब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अदृश्य, अनुपस्थित, दिखाई न देने वाली चीज़
  • परोक्ष।
  • वह लोक जो सामने दिखाई न देता हो। अदृश्य लोक।
  • ग़ाइब' का बहु., ग़ाइब (गायब) होनेवाले, छिपनेवाले, लोप होनेवाले।।
  • परोक्ष, पीठ पीछा, परलोक, देवताओं का स्थान, नियति, भाग्य,--“काम रुकने का नहीं अय दिले नाँदा कोई, खुद बखुद गैब से हो जायेगा सामाँ कोई।"

विशेषण

  • अनुपस्थित; परोक्ष
  • छिपा होना; दृष्टिगोचर न होना
  • अदृश्य।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَیب

غائب، اوجھل

غَیب ہونا

غائب ہوجانا ؛ کھو جانا

غَیبِیَّہ

غیبی (رک) سے منسوب ، پُراسرار.

غَیب ہو جانا

غائب ہوجانا ؛ کھو جانا

غَیب غُلیلا ہونا

کھو جانا، گم ہوجانا، نظروں سے اوجھل ہوجانا، بالکل غائب ہوجانا، رفوہ چکّر ہوجانا

غَیبَت

نظروں سے اوجھل، پوشیدہ ہوجانا، عدم موجودگی، غائب ہوجانا، غیر حاضری

غَیب غُلیلا ہو جانا

کھو جانا، گم ہوجانا، نظروں سے اوجھل ہوجانا، بالکل غائب ہوجانا، رفوہ چکّر ہوجانا

غَیب کا قَہْر ٹُوٹے

(بددعا) غیبی سزا ملے

غَیب غَیب

غیب الغیب ، انتہائی پوشیدگی

غَیبانی

بدچلن ، بدمعاش عورت ، حرامزادی ، آوارہ عورت ، فساد کرنے والی عورت.

غَیب داں

غیب کی باتوں اور پوشیدہ امور و اشیا سے واقف

غَیب دان

seer, diviner, knower of mysteries or hidden things

غَیبَتِ صُغْریٰ

عارضی طور پر نظروں سے غائب ہوجانے کی حالت ، نالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کا وہ زمانہ جس میں وہ کبھی کبھی اپنے نائبین کے سوا کسی نظر نہیں آتے تھے.

غَیبَتِ کَبْریٰ

مکمل طور سے غائب ہوجانے کی حالت ، بالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبتِ صغریٰ کے بعد کا زمانہ جس میں وہ کسی کو نظر نہیں آتے.

غَیبُوبَت

پوشیدگی ، روپوشی ، نظروں سے اوجھل ہو جانا.

غَیب گوئی

پیش گوئی ، غیب کی باتیں بتانا ، پوشیدہ باتیں ظاہر کرنا.

غَیب بِینی

غیب کی باتوں کا جاننا ، پوشیدہ امور و اشیا سے باخبر ہونا.

غَیب دانی

پوشیدہ امور و اشیا سے واقفیت، واقعات و حالات کا پیشگی علم

غَیبُ الْہُوِیَّت

(تصوّف) رک : غیب ہویت.

غَیبِ ہُوِیَّت

ذات غائب اورغیب مطلق اور مرتبہ احدیث کو کہتے ہیں.

غَیبَت میں

غیر موجودگی میں، غیر حاضری میں۔

غَیبِ مَحْض

(تصوف) غیب ہویت ، احدیت.

غَیب سے دینا

جہاں سے کوئی خیال نہ ہو وہاں سے کچھ چیز ملنا، خدا کا دینا

غَیب کا حُکْم

خفیہ باتوں یا آئندہ واقعات کا جاننا

غَیبُ الْغَیب

(تصوف) عالم ذات الٰہی، مرتبۂ ذات، جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے، عالم لاہوت

غَیبِ مُطْلَق

(تصوف) رک : غیبِ ہویت.

غَیب کی خَبَر

آئندہ واقعات کی خبر

غَیبی صَدا

غیب کی آواز.

غَیب کی خَبَر دینا

غیب کی بات بیان کرنا ، پیش گوئی کرنا ، آئندہ واقعات کی خبر دینا.

غَیبی طاقَت

غیب سے ملی ہوئی طاقت ، وہ طاقت جس کی تحصیل کے اسباب معلوم نہ ہوں.

غَیبی رُمُوز

غیب کے راز ہائے سربستہ

غَیبَتِ اِمام

اہل تشیّع کا عقیدہ جس کے مطابق بارہویں امام روہوش ہیں اور قیامت سے کچھ عرصہ پہلے ظہور کریں گے.

غَیبِ اِمْکانی

(تصوّف) ہرزخِ اول ایک منزل یا مقام.

غَیبُ الْغُیُوب

تصوف ذات ساذج اور ذاتِ بخت اور مرتبہ احدیت اور غیب المصئون کو کہتے ہیں

غَیبُ الْمَکْنُون

(تصوف) مرتبۂ ورأالورأ اور ہستی صرف اور احدیۃ مطلقہ اور گنج مخفی کو کہتے ہیں

غَیبُ الْمَصْئُون

رک : غیب الغیور.

غَیبی تَمانچا پَڑْنا

قدرت کی طرف سے بدی کی سزا ملنا

فَرِشْتَۂ غَیب

ہاتف غیبی ، خلافِ امید امداد ، کسی کا غیر متوقع طور پر مدد کے لیے موجود ہونا.

مُلہِمِ غَیب

غیب سے کوئی بات دل میں ڈالنے والا، غیب کی خبر دینے والا، فرشتہء غیب، ہاتف، غیبی فرشتہ، سروش غیب

عِلْمِ غَیب

چُھپی ہوئی اور پوشیدہ باتوں کا علم، پیشن گوئی کا علم، وہ علم جس سے گزشتہ یا آئندہ ہونے والی بات یا حالات معلوم کیے جائیں، پوشیدہ باتوں یا چیزوں کا علم

خَزانَۂ غَیب

پوشیدہ مال و زر جو اِنسانی آنکھ نہ دیکھ سکے؛ مراد: خُدائی دولت، چُھپا ہوا خزانہ.

لَطِیفَۂ غَیب

توفیقِ الہٰی ، لطف خداوندی ، غیبی امداد ، خدائے تعالیٰ کی مدد.

ہاتِف غَیب

غیب سے آواز دینے والا فرشتہ

شاہِدِ غَیب

(كناَیۃً) خدائے تعالیٰ.

شُہُود و غَیب

(تصوف) ظاہر اور غائب .

پَرْدَہ غَیب میں ہونا

نگاہ خلق سے پوشیدہ ہونا .

مَردِ غَیب

غیب سے ظاہر ہونے والا شخص نیز بزرگ آدمی ۔

دستِ غَیب

رِشوت، ناجائز آمدنی، رِشوت کی کمائی

حِفْظِ غَیب

کسی شخص کی غیر موجودگی میں اس کا نام نیکی اور چھائی کے ساتھ لینا

سَروشِ غَیب

غیب کا فرشتہ، آسمانی آواز، الہی الہام

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

پَرْدَہِ غَیب سے ظاہِر ہونا

عالم باطن سے ظاہر ہونا ، کسی بات کا خدا کی طرف سے با اتفاقاً ہونا .

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

آوازِ غَیب

وہ آواز جس کا قائل کسی کو دکھائی نہ دے اور انسان کی رسائی تک موجود نہ ہو، ہاتف غیبی یا فرشتی کی صدا ؛ الہام.

دانائے غَیب

رک : دانائے راز .

نِدائے غَیب

غیب کی آواز، آسمانی آواز

فُتُوحاتِ غَیب

عطیاتِ الٰہی

فُتُوحِ غَیب

غیب سے ملنے والی امداد.

مَردانِ غَیب

عالم غیب کی وہ ہستیاں جو عالم شہود میں آکر انسان یا حیوان وغیرہ کی شکل اختیار کرلیں ۔

ہَر چَہ اَز غَیب مِی رَسَد نیکُوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو قدرت کی طرف سے ملے اچھا ہی ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone