تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے" کے متعقلہ نتائج

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

دِل سے کَہْنا

دل ہی دل میں باتیں کرنا ، دل سے خطاب کرنا

دِل سے ہارْنا

دل سے مجبور ہانا ، محبت میں مبتلا ہونا

دِل سے چاہْنا

سچی خواہش کرنا ، گہری طلب ہونا

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

دِل سے لَگی ہے

دل پر چوٹ ہے

دِل سے تَن٘گ ہونا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

دِل سے لاگ ہونا

دل سے لگاؤ ہونا ، دلی تعلق ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دِل سے صاف ہونا

کدورت نہ رکھنا

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

دِل سے ناچار ہونا

دل اخیتار میں نہ ہونا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا

دِل سے تَن٘گ آنا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

دِل سے لَگی ہونا

دُھن ہونا ، فکر ہونا ، دل کو کسی امر کا اتہائی خیال ہونا

دِل سے مَجْبُور ہونا

رک : دل قابو میں نہ ہونا

دِل سے مَحْو ہونا

رک : دل سے مِٹنا ، کِتنے خذا کے بندوں کا خیال طلسم کشا دل سے محو ہو گیا

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

دِل سے آہ نِکالْنا

بد دعا دینا ، کوسنا ، صدمے سے کراہنا

دِل سے اِقْرار ہونا

کسی امر کا دل سے یقین ہونا

دِل سے دُور رَہْنا

توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

دِل سے غُلام ہونا

کسی کا گروبدہ ہونا

دِل سے راغِب ہونا

پورے طور پر رغبت رکھنا

دِل سے بَتَنگ ہونا

دل کی وجہ سے مجبور ہونا

دِل سے فِدا ہونا

پورے طور پر عاشق ہونا

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

دِل سے فَراموش ہونا

یاد نہ رہنا ، دھیان میں نہ رہنا

دِل سے دُعا نِکَلْنا

خلوصِ دل سے کسی کا بھلا چاہنا

دِل سے نیک

بہت اچّھے مزاج کا

دِل سے کَرْنا

شوق سے کرنا ، رغبت سے کرنا ، دل لگا کر کرنا ، توجہ سے کرنا

دِل سے لَگْنا

بہت خیال ہونا، فکر ہونا، دھن ہونا

دِل سے مِلْنا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے سوچنا

سوچنا، خیال کرنا

دِل سے مِٹْنا

فراموش ہو جانا ، بُھول جانا ، حافظے سے محو ہونا

دِل سے گِرْنا

بے قدر ہونا ، مرغوب نہ رہنا

دِل سے دھونا

حافظے سے نکالنا ، بُلانا ، زہن سے محو کرنا

دِل سے جوڑْنا

بات گھڑ لینا ، جُھوٹی بات بنانا

دِل سے سَنْنا

توجہ سے سُننا ، شوق سے سُننا

دِل سے پُوچْھنا

اپنے دل پر گُذری ہوئی کو محسوس کرنا، اپنے آپ سے پوچھنا

دِل سے بَنانا

بات گھڑ لینا ، جھوٹی بات بنانا

دِل سے نِکَلْنا

خوشی سے کوئی بات منظور ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

دِل سے اُٹھانا

کسی شَے کا خیال دل سے نکال دینا ، کسی کام کا اِرادہ ترک کر دینا بُھلا دینا

دِل سے لَگانا

احترام کرنا ، سینے سے لگانا ، عزیز رکھنا

دِل سے بُھولنا

یاد نہ رہنا، بھول جانا

دِل سے اُتَرنا

بُھول جانا ، ذہن میں نہ رہنا

دِل سے اُتارْنا

نظروں سے گرانا ، بے وقت کرنا ، توجہ نہ دینا

دِل سے گِرانا

بے قدر کرنا ، بے وقعت کرنا

دِل سے مِٹانا

بُھلا دینا ، فراموش کر دینا

دِل سے گَڑْھنا

من گھڑت بات کرنا ، ایجادِ بندہ ، فرضی واقعہ یا بات

دِل سے دِل مِلْنا

محبت کا تعلق پیدا ہونا ، آپس میں بگانگت اور اِتَحاد ہونا ، اُنس ہونا

دِل سے نِکالْنا

اختراع کرنا ، ایجاد کرنا

دِل سے بُھلانا

بالکل یاد نہ رکھنا ، خیال چھوڑ دینا ، فراموش کرنا ، یاد بھلانا

دِل سے دِل مِلانا

میل جول پیدا کرنا ، تعلق قائم کرنا

دِل سے دِل اَٹَکْنا

آپس میں لگاؤ پیدا ہونا ، محبت ہو جانا

دِل سے لَو لَگْنا

شدید طلب ہونا ، یاد میں محوبت طاری ہونا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے کُچھ کَرْنا

از خود کوئی کام کرنا ، اپنے دل سے کوئی بات کرنا

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے کے معانیدیکھیے

دِل سے

dil seदिल से

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دِل سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ازخود اپنی طرف سے
  • خوشی اور رغبت سے ۔
  • شوق سے ، رغبت سے ، توجہ سے ، خلوص سے
  • محبت و خلوص کی جگہ ۔

Urdu meaning of dil se

  • Roman
  • Urdu

  • azkhud apnii taraf se
  • Khushii aur raGbat se
  • shauq se, raGbat se, tavajjaa se, Khuluus se
  • muhabbat-o-Khuluus kii jagah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

دِل سے کَہْنا

دل ہی دل میں باتیں کرنا ، دل سے خطاب کرنا

دِل سے ہارْنا

دل سے مجبور ہانا ، محبت میں مبتلا ہونا

دِل سے چاہْنا

سچی خواہش کرنا ، گہری طلب ہونا

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

دِل سے لَگی ہے

دل پر چوٹ ہے

دِل سے تَن٘گ ہونا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

دِل سے لاگ ہونا

دل سے لگاؤ ہونا ، دلی تعلق ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دِل سے صاف ہونا

کدورت نہ رکھنا

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

دِل سے ناچار ہونا

دل اخیتار میں نہ ہونا ، بے بس ہونا ، مجبور ہونا

دِل سے تَن٘گ آنا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

دِل سے لَگی ہونا

دُھن ہونا ، فکر ہونا ، دل کو کسی امر کا اتہائی خیال ہونا

دِل سے مَجْبُور ہونا

رک : دل قابو میں نہ ہونا

دِل سے مَحْو ہونا

رک : دل سے مِٹنا ، کِتنے خذا کے بندوں کا خیال طلسم کشا دل سے محو ہو گیا

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

دِل سے آہ نِکالْنا

بد دعا دینا ، کوسنا ، صدمے سے کراہنا

دِل سے اِقْرار ہونا

کسی امر کا دل سے یقین ہونا

دِل سے دُور رَہْنا

توجہ نہ ہونا ، دھیان نہ ہونا ، خیال نہ ہونا

دِل سے غُلام ہونا

کسی کا گروبدہ ہونا

دِل سے راغِب ہونا

پورے طور پر رغبت رکھنا

دِل سے بَتَنگ ہونا

دل کی وجہ سے مجبور ہونا

دِل سے فِدا ہونا

پورے طور پر عاشق ہونا

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل سے دِل کو رَاہ ہونا

جانین کی طرف سے لگاؤ ہونا ، دوطرفہ تعلق ہونا ، باہم دگر محبت ہونا

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

دِل سے فَراموش ہونا

یاد نہ رہنا ، دھیان میں نہ رہنا

دِل سے دُعا نِکَلْنا

خلوصِ دل سے کسی کا بھلا چاہنا

دِل سے نیک

بہت اچّھے مزاج کا

دِل سے کَرْنا

شوق سے کرنا ، رغبت سے کرنا ، دل لگا کر کرنا ، توجہ سے کرنا

دِل سے لَگْنا

بہت خیال ہونا، فکر ہونا، دھن ہونا

دِل سے مِلْنا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے سوچنا

سوچنا، خیال کرنا

دِل سے مِٹْنا

فراموش ہو جانا ، بُھول جانا ، حافظے سے محو ہونا

دِل سے گِرْنا

بے قدر ہونا ، مرغوب نہ رہنا

دِل سے دھونا

حافظے سے نکالنا ، بُلانا ، زہن سے محو کرنا

دِل سے جوڑْنا

بات گھڑ لینا ، جُھوٹی بات بنانا

دِل سے سَنْنا

توجہ سے سُننا ، شوق سے سُننا

دِل سے پُوچْھنا

اپنے دل پر گُذری ہوئی کو محسوس کرنا، اپنے آپ سے پوچھنا

دِل سے بَنانا

بات گھڑ لینا ، جھوٹی بات بنانا

دِل سے نِکَلْنا

خوشی سے کوئی بات منظور ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

دِل سے اُٹھانا

کسی شَے کا خیال دل سے نکال دینا ، کسی کام کا اِرادہ ترک کر دینا بُھلا دینا

دِل سے لَگانا

احترام کرنا ، سینے سے لگانا ، عزیز رکھنا

دِل سے بُھولنا

یاد نہ رہنا، بھول جانا

دِل سے اُتَرنا

بُھول جانا ، ذہن میں نہ رہنا

دِل سے اُتارْنا

نظروں سے گرانا ، بے وقت کرنا ، توجہ نہ دینا

دِل سے گِرانا

بے قدر کرنا ، بے وقعت کرنا

دِل سے مِٹانا

بُھلا دینا ، فراموش کر دینا

دِل سے گَڑْھنا

من گھڑت بات کرنا ، ایجادِ بندہ ، فرضی واقعہ یا بات

دِل سے دِل مِلْنا

محبت کا تعلق پیدا ہونا ، آپس میں بگانگت اور اِتَحاد ہونا ، اُنس ہونا

دِل سے نِکالْنا

اختراع کرنا ، ایجاد کرنا

دِل سے بُھلانا

بالکل یاد نہ رکھنا ، خیال چھوڑ دینا ، فراموش کرنا ، یاد بھلانا

دِل سے دِل مِلانا

میل جول پیدا کرنا ، تعلق قائم کرنا

دِل سے دِل اَٹَکْنا

آپس میں لگاؤ پیدا ہونا ، محبت ہو جانا

دِل سے لَو لَگْنا

شدید طلب ہونا ، یاد میں محوبت طاری ہونا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے کُچھ کَرْنا

از خود کوئی کام کرنا ، اپنے دل سے کوئی بات کرنا

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone