تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے آہ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے آہ نِکالْنا

بد دعا دینا ، کوسنا ، صدمے سے کراہنا

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

دِل سے نِکالْنا

اختراع کرنا ، ایجاد کرنا

دِل سے کانٹا نِکالْنا

خلش دور کرنا ، کدورت رفع کرنا ، دل صاف کرنا

دِل سے خَلِش نِکالْنا

فکر دور کرنا ، بے چینی مٹانا

دِل سے کھوٹ نِکالْنا

دل صاف کرنا ، بدنیتی مِٹانا ، منافقت دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے آہ نِکالْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے آہ نِکالْنا

dil se aah nikaalnaaदिल से आह निकालना

محاورہ

دِل سے آہ نِکالْنا کے اردو معانی

  • بد دعا دینا ، کوسنا ، صدمے سے کراہنا

दिल से आह निकालना के हिंदी अर्थ

  • अभिशाप या श्राप देना, बददुआ देना, कोसना, सदमे से कराहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے آہ نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے آہ نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words