تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے خُدا آگاہ ہے" کے متعقلہ نتائج

دِل سے خُدا آگاہ ہے

دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

خُدا سے کام ہے

بندہ اور اللہ کے درمیان تعلق ہے ؛ مراد : عالم نزع ، دم واپسیں.

دِل سے لَگی ہے

دل پر چوٹ ہے

خُدا سے لَو لَگی ہے

۔دیکھو اللہ۔

خُدا سے کام پَڑا ہے

اس کی رحمت پر بھروسہ ہے.

خُوشامَد سے خُدا راضی ہے

کہنے سننے اور منت سماجت کا اثر ہوتا ہے .

دِل کو دِل سے راہ ہوتی ہے

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

خُدا کے دینے سے پیٹ بَھرْتا ہے

بندہ نہیں اللہ ہی بندے کی حقیقی مدد کر سکتا ہے ، رزق دینے والا حقیتاً اللہ ہی ہے.

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

دِل لَگا گَدِھی سے تو پَری کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

اَبھی کیْا ہے خُدا آپ کو بَہُت سے دِن سَلامَت رکھے

بڑے بدذات ہو

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

میری طرَف سے اُس کے دِل میں چور ہے

اسے مجھ سے خوف ہے

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

خُدا سے دِل لَگانا

اللہ سے دُعا کرنا.

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو اِس سے صَلاح مَشْوَرہ نَہیں کَرتا

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے خُدا آگاہ ہے کے معانیدیکھیے

دِل سے خُدا آگاہ ہے

dil se KHudaa aagaah haiदिल से ख़ुदा आगाह है

عبارت

دِل سے خُدا آگاہ ہے کے اردو معانی

  • دل کی حالت خدا جانتا ہے ؛ کمالِ بیقراری اور اضطراب طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں

दिल से ख़ुदा आगाह है के हिंदी अर्थ

  • दिल की हालत ख़ुदा जानता है , कमाल-ए-बेकरारी और इज़तिराब ताहिर करने के लिए बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے خُدا آگاہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے خُدا آگاہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words