تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے باہَر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

آپے سے باہَر کَرْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

دِل قابُو سے باہَر ہونا

دل کا اپنے بس میں نہ رہنا ، اپنے اوپر اختیار نہ رہنا ، بے بس ہو جانا

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل سے کَرْنا

شوق سے کرنا ، رغبت سے کرنا ، دل لگا کر کرنا ، توجہ سے کرنا

دِل سے کُچھ کَرْنا

از خود کوئی کام کرنا ، اپنے دل سے کوئی بات کرنا

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

دِل سے خَیال کَرْنا

دل میں کوئی منصوبہ بنانا ، دل میں سوچنا

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے باہَر کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے باہَر کَرْنا

dil se baahar karnaaदिल से बाहर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل سے باہَر کَرْنا کے اردو معانی

  • توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

Urdu meaning of dil se baahar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tavajjaa phernaa, bhulaa denaa, zahan se nikaalnaa

दिल से बाहर करना के हिंदी अर्थ

  • तवज्जा न देना, भुला देना, ज़हन से निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

آپے سے باہَر کَرْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

دِل قابُو سے باہَر ہونا

دل کا اپنے بس میں نہ رہنا ، اپنے اوپر اختیار نہ رہنا ، بے بس ہو جانا

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل سے کَرْنا

شوق سے کرنا ، رغبت سے کرنا ، دل لگا کر کرنا ، توجہ سے کرنا

دِل سے کُچھ کَرْنا

از خود کوئی کام کرنا ، اپنے دل سے کوئی بات کرنا

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

دِل سے خَیال کَرْنا

دل میں کوئی منصوبہ بنانا ، دل میں سوچنا

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے باہَر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے باہَر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone