تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے باتیں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

دِل سے مَشْوَرَہ کَرْنا

کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دل میں سوچنا ؛ کسی کام کے نشیب و فراز پر غور کرنا

دِل کا دِل سے راہ کَرْنا

دل کا مائل ہونا ، دلی تعلق پیدا کرنا

دِل سے باتیں جوڑْنا

فرضی قصّے گھڑنا ، من گھڑت باتیں کرنا

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا

نہایت بلند ہونا (پہاڑ یا محل کی اون٘چائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) .

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

دِل سے کَرْنا

شوق سے کرنا ، رغبت سے کرنا ، دل لگا کر کرنا ، توجہ سے کرنا

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

دِل سے کُچھ کَرْنا

از خود کوئی کام کرنا ، اپنے دل سے کوئی بات کرنا

دِل سے دُور کَرْنا

دل سے نکالنا، بُھول جانا

دِل سے خَیال کَرْنا

دل میں کوئی منصوبہ بنانا ، دل میں سوچنا

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

دِل کو غَم سے خالی کَرْنا

دل کھول کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے باتیں کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل سے باتیں کَرْنا

dil se baate.n karnaaदिल से बातें करना

محاورہ

دِل سے باتیں کَرْنا کے اردو معانی

  • اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

दिल से बातें करना के हिंदी अर्थ

  • अपने हृदय को संबोधित करके कुछ कहना, अपने दिल को मुख़ातब कर के कुछ कहना, दिल ही दिल में कुछ सोचते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے باتیں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے باتیں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words