تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن" کے متعقلہ نتائج

لَحْن

سُریلی آواز، خوش نوائی، خوش گوئی، خوش آوازی

لَہَن

خمیر، نیز وہ اجزا، جن کو خمیر کرکے شراب کشید کرتے ہیں

لَہْنی

(زرباقی) تارکش کی تپائی پر لگی ہوئی کنڈلی یاچرخی کی پھرکی، جو چرخی کےساتھ گھمائی جاتی ہے، تیراک

لَحْنِ جَلی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں بڑی اور واضح غلطی مثلاً ایک حرف کو کسی دوسرے حرف یا ایک حرکت کو دوسری حرکت سے بدل دینا ، حرف کو گھٹا بڑھا دینا یا ساکن کو متحرّک اور متحرّک کو ساکن کر دینا وغیرہ.

لَحْنِ خَفی

(تجوید) قرآن پاک کو تجوید کے خلاف پڑھنے میں معمولی غلطی.

لَحن دَاؤد

دلکش لہجہ، دل نشیں صوتی آہنگ، حضرت داؤد علیہ السلام کا دلکش لہجہ

لَحْنِ داؤدی

میٹھی آواز، پیاری آواز، دلکش آواز والا

لَہْنا بَہْنا

قسمت کا ساجھا ؛ حاصل حصول ؛ نصیب

لَہْنا پاؤنا

خوش قسمت ، خوش نصیب ، قسمت والا.

لَہَن٘را

رک : لہنڈا ، ربوڑ

لَہْنگا راج

(طنزاً)عورتوں کی حکومت

لَہَنْڈا

گائے بھینس کا گلہ

لَہَنْجَہ

بدقسمتی ، بدنصیبی.

لَہْنگا شاہی حُکُومَت

رک : لہنگا راج.

لَہَنج

وہ پتّھر یا تختہ جس پر دھوبی کپڑے پٹختے ہیں ؛ سان ؛ ایک ساز.

لَہْنگا لُگْرا اُتارْنا

(بیگمات) ذلیل و حقیر پوشاک اتار کرشریفانہ لبا پہنانا عزت بخشنا ، مرتبہ بڑھانا ؛ ادنیٰ درجے سے اعلیٰ درجے تک پہنچانا.

خوش لَحْن

رک : خُوش گلو معنی نمبر ۲ ، سریلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن کے معانیدیکھیے

دَھن

dhanधन

اصل: ہندی

وزن : 2

موضوعات: قدیم

دَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھن یا دھنوٹا، چھوٹے قد کا مضبوط موٹا اور ٹھوس قسم کا بان٘س جو عموماً لٹھ بنانے کے کام آوے
  • ایک قسم کا دھان
  • توپ یا بندوق کے چلنے کی آواز
  • دولت، مال و مثال، روپیہ، پیسہ
  • عورت، حسینہ (قدیم)
  • برج قوس
  • (شاہی دور کا) نصف اشرفی کا سِکّہ، لعل جلالی کا نصف
  • ہندوؤں کے دیوتا کی کمانوں میں سے ایک کمان کا نام
  • مال و متاع بصورتِ مویشی
  • (مجازاً) راج، سلطنت، حکومت
  • ریاضی میں جوڑ یعنی جمع کی رقم یا علامت، کچ دھات، کان سے نِکلی ہوئی غیر صاف شدہ، لُوٹ کا مال، جنم کنڈی میں جنم، لگن سے دوسرا مقام

شعر

English meaning of dhan

Noun, Masculine

  • tune, air, leading note
  • any absorbing thought, assiduity, perseverance, obsession, passion, desire
  • money, wealth, riches, treasure, property
  • name of one of the bows of the Hindu deity
  • women, beauty

धन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माल, दौलत, सम्पत्ति
  • यथेष्ट मात्रा या संख्या में उक्त प्रकार की कोई चीज। उदा०-गो-धन, गज-धन बाजि-धन और रतन-धन खान। जब आवै संतोष-धन सब धन धूरि समान। तुलसी।
  • वह मूल्यवान् पदार्थ, जिससे जीवन-निर्वाह में यथेष्ट सहायता मिलती हो और जिसे अर्जित या प्राप्त करने के लिए परिश्रम करना और पूंजी तथा समय लगाना पड़ता हो। जैसे-खेत, जमीन, मकान, रुपया-पैसा।
  • -देव-पुं० [ष० त०] धन के स्वामी, कुबेर
  • रुपया-पैसा; दौलत; रोकड़
  • द्रव्य; वित्त
  • सोना-चाँदी और अन्य बहुमूल्य धातुएँ; कंचन
  • ख़ज़ाना; निधि; माया; श्री
  • धन-संपत्ति; जायदाद
  • वह कीमती सामग्री या चीज़ जो खरीदी और बेची जा सकती हो
  • उपयोगी और मूल्यवान वस्तुएँ
  • मूल; पूँजी
  • धान्य; अनाज
  • गोधन; पालतू पशु
  • पुरस्कार; इनाम
  • गणित में योग का चिह्न
  • {ला-अ.} बहुत प्रिय व्यक्ति; स्नेह का पात्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone