تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھال" کے متعقلہ نتائج

ڈھال

تلوار اور نیزے وغیرہ کا وار روکنے کا آلہ جو چمڑے یا دھات وغیرہ کا بنا ہوا اور تھالی کی طرح گول اور عام طور سے بِیچ میں سے اُبھرا ہوا سرپوش نُما ہوتا ہے، سِپَر، پھری

ڈھالْیَہ

چھپّر.

ڈھالِیَہ

ڈھالنے والا، ڈھلیّا

ڈھال تَلوار سرہانے اَور چُوتَر بَندی خانے

بُزدل کی نِسبت کہتے ہیں، ہتھیار تو پاس میں ہے، مگر لڑنے کی ہمت نہیں

ڈھالِیَہ دار

چھپّر والا.

ڈھال کا پُھول سُونگْھنا

مارا جانا.

ڈھالُو

ایک طرف کو نشیب اور ڈھلان رکھنے والا، ڈھلوان.

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

ڈھالْیا

چھپّر.

ڈھالِیا

ڈھالنے والا، ڈھلیّا

ڈھال کا پُھول

ڈھال پر بنا ہوا پِیتل کا نِشان.

ڈھال سا

(نباتیات) ڈھال کی شکل کی ساخت ، سِپر نُما (انگ : Petale)

ڈھال دار

ڈھلواں ، مائل بہ نشیب.

ڈھال بھول

مُکمَّل فروخت

ڈھالی

ڈھال بان٘دھنے والا، ڈھال سے مسلح

ڈھال ڈھال جانا

آہستہ آہستہ جانا، سپج پچج چلنا

ڈھالِیا دار

چھپّر والا.

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

ڈھالا بِگاڑْنا

نُقصان کرنا، کسی کے بنے بنائے کام میں خلل ڈالنا.

ڈھالُو بھار کَرْنا

مال اسباب کو تھوڑے پانی سے گُزرانا

ڈھالواں

رک : ڈھالُو (۱).

سِلْہَٹ ڈھال

(سیف بازی) گین٘ڈے کی کھال یا کچھوے کی پُشت کی ڈھال .

عَجَب چال ڈھال ہے

عجیب عادت و اطوار ہیں

چال ڈھال میں بِیس ہونا

طرز و رَوِش میں بہتر ہونا

دُوسْروں پَر ڈھال ڈال کے کَہْنا

اشاروں کنایوں میں کہنا.

آنْسُو ڈھال

وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے

بَٹّا ڈھال

تباہ، برباد.

تَپِش ڈھال

وہ جھکا ہو حصہ جس سے گرمی کی روک کی جاسکے

سِینکا ڈھال

(فیل بانی) ہاتھ کا وصفی نام .

سِینگا ڈھال

ہاتھی کا ایک وصفی نام (ہاتھی کی کنپٹیوں کے درمیان یا ایک ہی شقیقے سے مستی کی حالت میں ایک سیاہ عرق ٹپکتا ہے . اس کی تراوش کے لحاظ سے ہاتھیوں کی قِسمیں کی گئی ہیں . انہیں میں سے ایک سِینگا ڈھال ہے

ڈِھیل ڈھال

تاخیر ، التوا ، دیر ، ٹال مٹول.

پَن ڈھال

(آبپاشی) پانی بہنے کے لیے زمین کا معمولی نشیب یا سلامی دار حالت، ڈھلوان.

ڈِھیلَم ڈھال

ڈھیلا ڈھالا ، بے ہنگم ، بد وضع.

سِپاہی کو ڈھال دَھرنے کی جَگہ چاہیے

سپاہی کو ذرا سا موقع ملے تو وہ کام بنا لیتا ہے

فَراخ دامَن ڈھال

(سیف بازی) سیدھی کور یا کنارے کی ڈھال.

دامَن گَرْداں ڈھال

(پٹا، بانک، بنوٹ اور سیف بازی) پلتے ہوئے کناروں کی ڈھال

چال ڈھال دِکھانا

بانگی دکھانا، ہنر مندی پیش کرنا، طرز دکھانا

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

موت آتی ہو تو انسان کسی صورت سے بھی بچ نہیں سکتا

بات ڈَھال کے کَہْنا

اشارے کناے میں کہنا

چال ڈھال

چلنے رین٘گنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، رفتار

پانی کا ڈھال

(طبقات الارض) زمین کا وہ قدرتی نشیب جو مختلف مقامات پر مختلف ہوتا ہے ۔

گینڈے کی ڈھال اَور بِجلی کی تَلوار

دونوں بہت اچھی ہوتی ہیں

سانچے میں ڈھال دینا

قالب میں ڈال کر بنانا ، سڈول اور خوبصورت بنانا.

اوچھے سَنگ نَہ بَیٹھیے اوچھا بُری بَلا، پَل ماں ہو گھی کِھچڑی پَل ماں بِسَیر ڈھال

کم ظرف اور چھچھورے سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کبھی تو گھل مل رہے اور کبھی زہریلے سانپ کا کام کرے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھال کے معانیدیکھیے

ڈھال

Dhaalढाल

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: بقالی بنائی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈھال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلوار اور نیزے وغیرہ کا وار روکنے کا آلہ جو چمڑے یا دھات وغیرہ کا بنا ہوا اور تھالی کی طرح گول اور عام طور سے بِیچ میں سے اُبھرا ہوا سرپوش نُما ہوتا ہے، سِپَر، پھری
  • (مجازاً) آڑ، پردہ، بچاؤ کا ذریعہ، پناہ
  • وضع، طرز، انداز
  • نشیب، اُتار، ڈھلان
  • مانند، مثل
  • گھٹاؤ، زوال، شِدت میں کمی
  • ایک خِطّے سے دُوسرے میں جانے پر درجۂ حرارت کا اُتار چڑھاؤ
  • (پنجاب، بقّال) چندہ، بہری
  • (بُنائی) گُلّا
  • (باغبانی) گول شکل کی بڑی پکّی ہوئی اِملی، کتارا
  • بطور لاحقۂ ”چال“ کے ساتھ مُستعمل
  • آہستہ، ہولے، جیسے ڈھال ڈھال جانا
  • ڈھلوان، ڈھالُو

شعر

Urdu meaning of Dhaal

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar aur neze vaGaira ka vaar rokne ka aalaa jo cham.De ya dhaat vaGaira ka banaa hu.a aur thaalii kii tarah gol aur aam taur se biich me.n se ubhraa hu.a sarposh numaa hotaa hai, supar, phrii
  • (majaazan) aa.D, parda, bachaa.o ka zariiyaa, panaah
  • vazaa, tarz, andaaz
  • nasheb, utaar, Dhalaan
  • maanind, misal
  • ghaTaa.o, zavaal, shiddat me.n kamii
  • ek Khitte se duu.osre me.n jaane par darja-e-haraarat ka utaar cha.Dhaa.o
  • (panjaab, baqqaal) chandaa, bahrii
  • (bunaa.ii) gullaa
  • (baaGbaanii) gol shakl kii ba.Dii pakkii hu.ii amlii, kataaraa
  • bataur laahqaa-e-chaal ke saath mustaamal
  • aahista, haule, jaise Dhaal Dhaal jaana
  • Dhalvaan, Dhaaluu.o

English meaning of Dhaal

Noun, Feminine

  • shield, mould, cast, form
  • slope
  • shelter, refuge
  • buckler
  • declivity
  • like, similar

ढाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़े, धातु आदि का बना हुआ वह गोलाकार उपकरण जिसे युद्ध-क्षेत्र में सैनिक लोग तलवार, भाले आदि का वार रोकने के लिए अपने बाँए हाथ में रखते थे
  • नशेब, उतार, ढलान, अधोप्रवाह
  • तौर-तरीका, ढंग, प्रकार
  • एक ख़ित्ते से दूओसरे में जाने पर दर्जा-ए-हरारत का उतार चढ़ाओ
  • घटाओ, ज़वाल, शिद्दत में कमी
  • (पंजाब, बक़्क़ाल) चंदा, बहरी
  • तलवार और नेज़े वग़ैरा का वार रोकने का आला जो चमड़े या धात वग़ैरा का बना हुआ और थाली की तरह गोल और आम तौर से बीच में से उभरा हुआ सरपोश नुमा होता है, सुपर, फ्री
  • आगे की ओर बराबर नीची या ढलवाँ होती गई भूमि या स्थान, उतार
  • नीचे की तरफ़ जाने वाला रास्ता, हथियार का वार रोकने वाला अस्त्र
  • (बाग़बानी) गोल शक्ल की बड़ी पक्की हुई अमली, कतारा
  • (मजाज़न) आड़, पर्दा, बचाओ का ज़रीया, पनाह
  • आहिस्ता, हौले, जैसे ढाल ढाल जाना
  • ढलवान, ढालूओ
  • मानिंद, मिसल
  • वज़ा, तर्ज़, अंदाज़
  • आड़
  • (बुनाई) गुल्ला

ڈھال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھال

تلوار اور نیزے وغیرہ کا وار روکنے کا آلہ جو چمڑے یا دھات وغیرہ کا بنا ہوا اور تھالی کی طرح گول اور عام طور سے بِیچ میں سے اُبھرا ہوا سرپوش نُما ہوتا ہے، سِپَر، پھری

ڈھالْیَہ

چھپّر.

ڈھالِیَہ

ڈھالنے والا، ڈھلیّا

ڈھال تَلوار سرہانے اَور چُوتَر بَندی خانے

بُزدل کی نِسبت کہتے ہیں، ہتھیار تو پاس میں ہے، مگر لڑنے کی ہمت نہیں

ڈھالِیَہ دار

چھپّر والا.

ڈھال کا پُھول سُونگْھنا

مارا جانا.

ڈھالُو

ایک طرف کو نشیب اور ڈھلان رکھنے والا، ڈھلوان.

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

ڈھالْیا

چھپّر.

ڈھالِیا

ڈھالنے والا، ڈھلیّا

ڈھال کا پُھول

ڈھال پر بنا ہوا پِیتل کا نِشان.

ڈھال سا

(نباتیات) ڈھال کی شکل کی ساخت ، سِپر نُما (انگ : Petale)

ڈھال دار

ڈھلواں ، مائل بہ نشیب.

ڈھال بھول

مُکمَّل فروخت

ڈھالی

ڈھال بان٘دھنے والا، ڈھال سے مسلح

ڈھال ڈھال جانا

آہستہ آہستہ جانا، سپج پچج چلنا

ڈھالِیا دار

چھپّر والا.

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

ڈھالا بِگاڑْنا

نُقصان کرنا، کسی کے بنے بنائے کام میں خلل ڈالنا.

ڈھالُو بھار کَرْنا

مال اسباب کو تھوڑے پانی سے گُزرانا

ڈھالواں

رک : ڈھالُو (۱).

سِلْہَٹ ڈھال

(سیف بازی) گین٘ڈے کی کھال یا کچھوے کی پُشت کی ڈھال .

عَجَب چال ڈھال ہے

عجیب عادت و اطوار ہیں

چال ڈھال میں بِیس ہونا

طرز و رَوِش میں بہتر ہونا

دُوسْروں پَر ڈھال ڈال کے کَہْنا

اشاروں کنایوں میں کہنا.

آنْسُو ڈھال

وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے

بَٹّا ڈھال

تباہ، برباد.

تَپِش ڈھال

وہ جھکا ہو حصہ جس سے گرمی کی روک کی جاسکے

سِینکا ڈھال

(فیل بانی) ہاتھ کا وصفی نام .

سِینگا ڈھال

ہاتھی کا ایک وصفی نام (ہاتھی کی کنپٹیوں کے درمیان یا ایک ہی شقیقے سے مستی کی حالت میں ایک سیاہ عرق ٹپکتا ہے . اس کی تراوش کے لحاظ سے ہاتھیوں کی قِسمیں کی گئی ہیں . انہیں میں سے ایک سِینگا ڈھال ہے

ڈِھیل ڈھال

تاخیر ، التوا ، دیر ، ٹال مٹول.

پَن ڈھال

(آبپاشی) پانی بہنے کے لیے زمین کا معمولی نشیب یا سلامی دار حالت، ڈھلوان.

ڈِھیلَم ڈھال

ڈھیلا ڈھالا ، بے ہنگم ، بد وضع.

سِپاہی کو ڈھال دَھرنے کی جَگہ چاہیے

سپاہی کو ذرا سا موقع ملے تو وہ کام بنا لیتا ہے

فَراخ دامَن ڈھال

(سیف بازی) سیدھی کور یا کنارے کی ڈھال.

دامَن گَرْداں ڈھال

(پٹا، بانک، بنوٹ اور سیف بازی) پلتے ہوئے کناروں کی ڈھال

چال ڈھال دِکھانا

بانگی دکھانا، ہنر مندی پیش کرنا، طرز دکھانا

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

موت آتی ہو تو انسان کسی صورت سے بھی بچ نہیں سکتا

بات ڈَھال کے کَہْنا

اشارے کناے میں کہنا

چال ڈھال

چلنے رین٘گنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، رفتار

پانی کا ڈھال

(طبقات الارض) زمین کا وہ قدرتی نشیب جو مختلف مقامات پر مختلف ہوتا ہے ۔

گینڈے کی ڈھال اَور بِجلی کی تَلوار

دونوں بہت اچھی ہوتی ہیں

سانچے میں ڈھال دینا

قالب میں ڈال کر بنانا ، سڈول اور خوبصورت بنانا.

اوچھے سَنگ نَہ بَیٹھیے اوچھا بُری بَلا، پَل ماں ہو گھی کِھچڑی پَل ماں بِسَیر ڈھال

کم ظرف اور چھچھورے سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کبھی تو گھل مل رہے اور کبھی زہریلے سانپ کا کام کرے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone