تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

موت آتی ہو تو انسان کسی صورت سے بھی بچ نہیں سکتا

سِپاہی کو ڈھال دَھرنے کی جَگہ چاہیے

سپاہی کو ذرا سا موقع ملے تو وہ کام بنا لیتا ہے

نَہانے کی حاجَت ہونا

احتلام ہونا، بدخوابی ہونا، جماع کی وجہ سے غسل واجب ہونا، (کنایۃ) احتلام یا جماع کی وجہ سے غسل کی ضرورت ہونا

غُسْل کی حاجَت ہونا

ناپاک ہو جانا ، نہانے کی حاجت ہونا ، احتلام ہو جانا .

بات ڈَھال کے کَہْنا

اشارے کناے میں کہنا

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے

جو جیسا ہو اس کے ساتھ اس کے مناسب حال سلوک کرنا چاہیے .

دُوسْروں پَر ڈھال ڈال کے کَہْنا

اشاروں کنایوں میں کہنا.

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

تِیر کَلیجے کے پار ہونا

۔(مجازاً) بہت صدمہ پہنچنا۔ بہت ایذا ہونا۔ کسی بات کا بہت ناگوار ہونا۔ ؎

تِیر ڈُوب کے رَہ جانا

تیر کا نشانے میں گھُس کر رہ جانا

سِلْہَٹ ڈھال

(سیف بازی) گین٘ڈے کی کھال یا کچھوے کی پُشت کی ڈھال .

جُولاہے کو لَگا تِیر خُدا بَھلی کَرے

رک : جلاہے کو لگا تیر الخ.

تَرکَش کے تِیر ہیں

اصل نسل خبط رسم و رواج یا مزاج وغیرہ میں یکساں ہیں، سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں

آلُودَہ گَر٘داں ڈھال

(پٹا ، بان٘ک ، بِنوٹ اور سیف بازی) پلتے ہوئے کناروں کی ڈھال

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہِیں چَلْتی

۔نوشۃٔ تقدیر کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔؎

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

قَضا سے چارَہ نَہِیں

موت سے کوئی نہیں بچتا .

دِل کو نَہِیں لَگْتی

یقین نہیں آتا

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

خُدا کی رَحْمَت کو پَہُن٘چْنا

مرجانا ، انتقال کر جانا .

پِسَنْہاری کے پُوت کو چَنا لابھ

محتاج یا مفلس کو تھوڑا فائدہ بھی بہت ہے.

کَفَن کو تار نَہِیں

رک: کفن کو کوڑی نہیں جو زیادہ مستعمل ہے.

زَبان کو لَگام نَہِیں

مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

لَگا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا

آدمی کو ہر کام کرنے میں ہمت باندھنا چاہئے چاہے ہو چاہے نہ ہو۔ آدمی کو ہمت نہ ہارنا چاہئے

تِیر قَضا کا نِشانَه ہونا

قتل ہونا ، مرجانا.

رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی

ان دونوں سے کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے ، رنڈی کی گَالی اور بُھوت کا پتھر بے اثر ہوتا ہے

پَتَّھر کو جُون٘ک نَہِیں لَگْتی

(مجازاً) سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا، بخیل پیسہ نہیں خرچ کرتا

پاپْیوں کے مارْنے کو پاپ مَہابَلی

گناہ گار اپنے گناہوں کی وجہ سے تباہ ہو جاتا ہے گناہگار کو تباہ کرنے کے لیے اس کے گناہ ہی کافی ہیں.

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

مانُس کے پَہچان٘نے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے.

سُون٘گْھنے کو نَہِیں

بالکل نہیں ، نام کو بھی نہیں ؛ کسی چیز کے بالکل ختم ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے

خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.

ایک تَرکَش کے تِیر ہیں

سب ایک سے ہیں، ایک گھرانے کے ہیں

حاضِر کو حُجَّت نَہِیں

کی سَہی نَہِیں

دُوپَٹّے کو مُن٘ہ کی اوٹ کَرْنا

گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے

اُس کو سَب کی فِکْر ہے

خدا ہر ایک کا خیال رکھتا ہے، خدا سب کی خبر لیتا ہے

حاجَت ہونا

پیخانہ لگنا، ہگاسا ہونا، رفعِ حاجت کی ضرورت پڑنا .

حاجَت کَہْنا

خواہش کا اظہار کرنا ، ضروت بتلانا .

اَصِیل گھوڑے کو چابُک کی ضَرُورَت نَہِیں

کُتّے کو کِھیر نَہِیں پَچْتی

کم ظرف کو کوئی اچھی چیز مل جائے تو وہ اسے سنبھال نہیں سکتا.

لَہُو کے گُھون٘ٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

دِیوالی کی رات کو بُون٘ٹی پُکارْتی ہے

ہندؤں میں خیال ہے کہ دیوالی کی رات کو پودے بھی بولتے ہیں

سان٘پ کے کاٹے کی لَہْر آنا

مارگزیدہ کا کبھی کبھی جُن٘بِش میں آنا.

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

سِین٘کا ڈھال

(فیل بانی) ہاتھ کا وصفی نام .

دیکْھنے کو نَہِیں

کمیاب ہے ، نایاب ہے.

کَہْنے کی بات نَہِیں

۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

موت کاعلاج نہیں

دِل کی دِل کو خَبَر ہونا

ایک دوسرے کی کیفیت سے آگاہی ہونا ، ایک کی محبّت کا دوسرے کو علم ہو جانا

تیرے پِدَر کو خَبر نَہِیں

تجھے کچھ پته نہیں.

لَگ گَیا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا

اس سے قطعِ نظر کہ کام ہو یا نہ ہو مگر ہمّت بندھی رہنی چاہیے ، آدمی کے ہمّت نہیں ہارنا چاہیے .

تَقْدِیر کے آگے نَہِیں تَدْبِیر کی چَلتی

قسمت خراب ہو تو اس کا کوئی علاج نہیں

ٹیڑھےتَوے کی روٹی کو گُھن نَہِیں لَگْنا

(مجازاً) بڑا مشکل کام، شریر پر کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

صُبْح کو نام نَہِیں لیتے

صبح کو نہار منھ کسی کنجوس کا نام لینا برا سمجھا جاتا ہے.

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

رک : ایلچی راچہ زوال

کالے کے کاٹے کی لَہر آنا

کالے سان٘پ کے کاٹنے سے ایک خاص کیفیت پیدا ہونا .

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں کے معانیدیکھیے

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

qazaa ke tiir ko Dhaal kii haajat nahii.nक़ज़ा के तीर को ढाल की हाजत नहीं

ضرب المثل

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں کے اردو معانی

  • موت آتی ہو تو انسان کسی صورت سے بھی بچ نہیں سکتا
  • کیونکہ وہ تیر کسی کے روکے رک ہی نہیں سکتا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

क़ज़ा के तीर को ढाल की हाजत नहीं के हिंदी अर्थ

  • मौत आती हो तो मनुष्य किसी भी तरह से बच नहीं सकता
  • क्योंकि वह तीर किसी के रोके रुक ही नहीं सकता

    विशेष - हाजत- ज़रूरत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words