تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْسُو ڈھال" کے متعقلہ نتائج

آنْسُو ڈھال

وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْسُو ڈھال کے معانیدیکھیے

آنْسُو ڈھال

aa.nsuu-Dhaalआँसू-ढाल

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

آنْسُو ڈھال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے

    مثال آنسو ڈھال / اربل / سنگھن تینوں بھونری ایک جگہ ہیں نہ آوے کان کے نیچے تو ہے اور اسے کہتے ہیں آنسو ڈھال کر غور چودھری بول پڑااور استاد آنسو ڈھال بھی دھری ہوئی ہے

  • گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں آنکھ سے پانی آنسو کی طرح بہا کرتا ہے

صفت

  • آنسو ڈھال کے مرض میں مبتلا (آنکھ)

Urdu meaning of aa.nsuu-Dhaal

  • Roman
  • Urdu

  • vo bhuu nirii jo gho.De kii aa.nkh ke kau.e (gho.De kii peshaanii ya jism par halqaa ki.e hu.e baal) ke qariib ho aur jab kaan jhukaayaa jaaye to is ke niiche na aa.e
  • gho.Do.n kii ek biimaarii jis me.n aa.nkh se paanii aa.nsuu kii tarah bahaa kartaa hai
  • aa.nsuu Dhaal ke marz me.n mubatlaa (aa.nkh)

English meaning of aa.nsuu-Dhaal

Noun, Feminine

  • a lock of hair or coil of hair in the outer corner of the eye
  • running or watering of the eyes (a disease in horses, supposed to arise from a coil of hair in the outer corner of the eye)

Adjective

  • suffering from running or watering of the eyes disease

आँसू-ढाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भौंरी जो घोड़े की आँख के कोए (रोओं का मंडलाकार छोटा घेरा) के निकट हो और जब कान झुकाए तो उसके नीचे न आए

    उदाहरण चौधरी बोल पड़ा और उस्ताद आँसूढाल भी धरी हुई है आँसूढाल/ अरबल/ संघन तीनों भँवरी एक जगह हैं

  • घोड़ों का एक रोग जिसमें आँख से पानी आँसू की तरह बहा करता है

विशेषण

  • आँसूढाल के रोग से ग्रसित (आँख)

    उदाहरण बदन का ऐब (दोष) तो यह है कि किसी को यूँ कहो कि... आँखें चुँधी या आँसूढाल या भिंगी हैं

آنْسُو ڈھال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنْسُو ڈھال

وہ بھونری جو گھوڑے کی آنکھ کے کوئے (گھوڑے کی پیشانی یا جسم پر حلقہ کئے ہوئے بال) کے قریب ہو اور جب کان جھکایا جائے تو اس کے نیچے نہ آئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْسُو ڈھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْسُو ڈھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone