تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَور" کے متعقلہ نتائج

غُرُوب

چاند یا سورج کا چھپنا، ڈوبنا

غُرُوب ہونا

گُرُو بھائی

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

غَرِیب

مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن

گُروبی

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، جھیل اور تالاب کے کنارے پر اُگتی ہے ، اس کا پھول سفید اور گول ہوتا ہے ، غریب لوگ اس کا ساگ پیاز کے ساتھ پکا کر کھاتے ہیں .

گُر بھائی

گرو بھائی، پیر بھائی، ایک ہی استاد کے شاگرد، ہم جماعت، ہم مکتب

گِریباں

لباس یا کُرتے کا وہ حصہ جو گلے کے نیچے اور چھاتی کے وسط میں ہوتا ہے، کالر، گلا بند، گلوبند

گَرْب

پیٹ ، رحم ، بچّہ دانی.

garb

بھیس

گَرَب

گرب : فینس کے چار کہاروں میں سے اگلے یا سامنے کے ڈنڈے کا کہار .

گراب

توپ کا وہ گولا جس میں بہت سی گولیاں اور چھرے بھرے ہوتے ہیں، نیز بڑا چھرّا

گُرَب

باجرے کے کھیت میں ہل چلانا جب باجرے کے پودے ایک فٹ اُونچے ہوں ، کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں اُکھاڑنا .

grab

چِھینْنا

grub

غَرْب

سورج ڈوبنے کی سمت، مغرب، پچھم

غارِب

ڈوب جانے والا ، غروب ہونے والا ، دور ہو جانے والا.

غُراب

کوّا، زاغ، غرب

غَرائِب

نادر اشیا، عجیب و غریب چیزیں یا باتیں، عجائب

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

گُرُو بَڑا کہ چیلا

ایک سے بڑھ کر ایک، ایک سے خوب ایک

گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں

کوئی قابلیت اَور ہنر کے بغیر کامل نہیں ہو سکتا اور عزت و جاہ کے بغیر کوئی بادشاہ نہیں بن سکتا .

چانْد غُرُوب ہونا

چاند کا افق سے نیچے چلا جانا

آفْتاب غُرُوب ہونا

سورج کا ڈوب جانا، رات آجانا

سُورَج غُرُوب ہونا

سوُرج چُھپنا .

سِتارَہ غُرُوب ہونا

زوال آنا ، بدقسمتی کا دور آنا

چاند کا غُرُوب ہونا

چان٘د کا افق سے نیچے چلا جانا، چان٘د چُھپ جانا

آفتابِ اِقبال غُرُوب ہونا

زندگی کے بُرے دن آنا، زوال پذیر ہونا

گِرِیباں پَکَڑنا

گریباں میں ہاتھ ڈالنا ؛ سخت تقاضا کرنا .

گِرِیباں پھاڑْنا

گریبان چاک کرنا ، گریبان ٹکٹرے ٹکٹرے کرنا ، وحشت سے کپڑے پھاڑنا ، دیوانہ ہونا .

گِرِیباں ٹُکْڑے کَرنا

گریباں کے پرزے پرزے کر دینا ، جنون کی وجہ سے گریبان کی دھجیاں اُڑا دینا .

گِرِیباں پَکَڑ کے لانا

بزورلانا ، زبردستی سے پکڑ کر لانا ، گریباں میں ہاتھ ڈال کر کشاں کشاں (فرض وصول کرنے یا کسی شدید کوتاہی یا بدمہری کا گلا کرنے اور تلافی چاہنے کے لیے).

گِرِیباں میں ہاتھ پَڑنا

کسی کا گریبان پکڑا جانا.

گِریباں پَکَڑ کَر گَھسِیٹْنا

۔(کنایۃً) سخت تقاضا کرنا۔

غَرِیب نَواز

غریبوں کی مدد کرنے والا، رحم دل

غَرِیب زادِی

غریب کی جوانی، گرمی کی دھوپ، جاڑے کی چاندنی اکارت جائے

ان چیزوں کا کوئی لطف نہیں اٹھاتا، ضائع جاتی ہیں

غَرِیب نَوازی

غریبوں پر مہربانی، غریبوں کی پرورش

غَرِیب کو کَوڑی اَشْرَفی ہے

غریب بہت تھوڑی چیز سے راضی یا خوش ہو جاتا ہے

غَرِیب نے روزے رَکھے دِن بَڑے ہو گَئے

بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیرتی ہے

گِرِیْباں دَر

غَرِیب زَادَہ

مسافر زادہ، لولی زادہ، حرامی، کسبی کا بچّہ، کنچنی کا بچّہ

گِرِیباں دَری

گریباں پھاڑنا

غَرِیبوں نے روزے رَکھے، دِن بَڑے ہو گَئے

بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے

گُرْبَہ شِعاری

بِلّی کی سی عادت یعنی اِدھر اُدھر گھومتے پھرنا ، کوئی مستقل ٹِھکانا اختیار نہ کرنا ، دربدری ، متلون مزاجی ؛ مراد : بے وفائی کرنا.

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا

شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

گِرِیباں پُرْزے کَرنا

گریباں پھاڑنا ، گریباں چاک چاک کرنا.

گِرِیباں میں مُنہ ڈال کَر دیکْھنا

اپنا محاسبہ کرنا ؛ اپنا جائزہ لینا .

گِرِیباں دَرِیْدَہ

گریباں بھْآڑے ہوئے، گریباں چاک، مجازاً: پریشان، بے چین

غَرِیب حَرام زادَہ

وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .

غَرِیب آزار

غریب کو ستانے والا

گِریباں پُرْزے ہونا

گریباں چاک چاک ہونا .

غَرِیب مِزاج

جو طبعاً سادگی پسند ہو ، قناعت پسند .

غُراب زَمِین

تاریک رات

غَرِیب پَرْوَر

بیکس کی پرورش کرنے والا، غریب نواز

غُرَبا پَرْوَر

غریبوں کی پرورش کرنے والا ، مفلسوں پر نوازش کرنے والا .

گِریباں میں جھانک کَر دیکْھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا ؛ شرم سے گردن نیچی کرلینا .

گِرِیباں نِکَلْنا

گریبان پھٹنا ، اُدھڑ جانا .

غَرِیب پَرْوَری

غریب کی پرورش ، غریب پر مہربانی .

غَرِیبُ الْوَطَن

غریب الدّیار، مسافر، پردیسی، بے وطن

اردو، انگلش اور ہندی میں دَور کے معانیدیکھیے

دَور

daurदौर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طبعی طب عوامی علوم منطق اسلامیات طبیعیات فلفسہ

اشتقاق: دَارَ

دَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین و آسمان کی محوری گردش ، چکَر
  • وہ رسیّاں جن سے آبپاشی کرنے والی ٹوکری بندھی ہوتی ہے.
  • (کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.
  • رک : معاشی وقت اور حالات ۔
  • شراب کے پیالے کی گردش ۔
  • شراب نوشی کی محفل، میخانے کا مجمع ۔
  • باری، نوبت
  • احاطہ، گھیرا ، موٹائی، دائرہ ۔
  • حلقہ نما دائرہ، گولائی میں کوئی تعمیر“۔
  • طواف ، گرد بھرنا۔
  • چکَر، پیچ (زلف وغیرہ کا)
  • (خوش خطی) دائرۂ حروف، کرسی، دامن ۔
  • حاشیہ ، کنارہ ، گھیر، چاک
  • سلسلہ، تسلسل .
  • قسمت کا چکر، انقلاب، تغّیر، گردش
  • عہدِ حکومت، اقتدار کا زور، عمل، سلطنت
  • (مجازاً) شہرت، مقبولیت، برتری کا زمانہ۔
  • زمانہ ، عہد، وقت ۔
  • طویل مدّت، زمانۂ دراز ۔
  • (سائنس) مقّررہ منزل تک چکّرانے کا عمل ۔
  • (طبیعیات) چکّر، پھراﺅ، گھماﺅ ۔
  • (مذہب) تسبیح کرنا ، شمار کرنا۔
  • (فلسفہ) دعوے کے ثبوت میں پیش کی جانے والی دلیل جس کا ثبوت خود دعوی کے ثبوت پر منحصر ہو۔
  • . مضامین کے لحاظ سے کسی تصنیف یا تالیف کے بڑے حصّے جن ہر اسے تقسیم کیا جاتا ہے ، اسباق .
  • . (بہیشت) سالِ شمسی کا عرصہ ، ۳۶۵ دن کی مدّت .
  • . پیھلاؤ ، وسعت . دور .
  • عرض و طول ، حْدودِ سلطنت .
  • . (کسی چیز کی) چار اطراف ، ہر جہار طرف .
  • . (اسلامیات) قرآن یا احادیث کو یاد رکھنے کے لیے بار بار دہرانا ؛ (کسی کو) حافظے سے سنُانا .
  • کسی کتاب وغیرہ کا . معمول کے طور پر (روزانہ) پڑھا جانا . پہلے شیوگیتا اور رامائن کا دور ہوا جسے حاضرین نے کان لگا کر سنُا .
  • سبق کو دہرانا تا کہ یاد ہو جائے .
  • . فرقۂ میولیوی کا ناچ جو ان کے مذہبی رسوم کے بعد کیا جاتا ہے یہ رقص دو گھنٹے تک رہتا ہے اس عرصے میں دو مرتبہ وہ تھوڑی دیر ٹھہر جائے ہیں اور اس عرصہ میں شیخ مختلف نمازیں پڑھنا ہے جب وہ ناچ ختم ہونے کو ہوتا ہے شیخ بھی ان میں شامل ہوجاتا ہے .
  • . (تصوّف) دور نہائت سلوک کو کہتے ہیں کہ انھایت ہی الرجوع الی البدایت ، یعنی نہایت وہی ابتدا کی طرف پلٹنا ہے
  • (مجازاََ) خوشحالی کا زمانہ ، فراغت کا وقت
  • نحوست ، بُرا وقت .
  • حصّہ ، وقت ، یہ رات کا ابتدائی دور تھا .
  • آپ پر فقر و غنا کے مختلف دور گُزرے کوئی دن ایسا آتا کہ مسجدِ نبوی کا صحن زر و مال سے معمور ہوجاتا اور ... فاقہ سے شکم مبارک پر دو دو تین تین پتھر بندھے ہوتے .
  • اہل سیال کے نزدیک خزگوش .
  • (مجازاََ) انتظام ، تقسیم ،
  • عمر مدّت ، میعاد ان کا دور پوار ہو چکا تھا اور اس لئے ضرور تھا کہ ہندوستان پر کوئی دوسری قوم حکمران ہو
  • (منطق) ایک قسم کی دلیل بار بار پیش کرنا
  • کسی شکل کے اضلاع کا مجموعہ ؛ رفتار چال ، روش ، رسی کا بل
  • کسی شکل کے اضلاع کا مجموعہ ؛ رفتار ، چال ، روش : رسی کا بل
  • برقی لہروں کی چال
  • ، (عووض) شاعری میں وزن بحر سے متعلق طول
  • (مجازاََ) شاہی رجسڑ ، سرکاری کتاب

شعر

English meaning of daur

Noun, Masculine

  • a round of drinks
  • age, circumference, round of drink, era
  • movement
  • perimeter, margin
  • progress, development
  • reasoning, a kind of argument
  • reign, period of rule, power, authority, dominion, sway
  • repetition (of a lesson)
  • revolution
  • revolving motion, cycle, circular turn
  • strings used to sling a basket for irrigation
  • time, times, age, period, era, period of a year, duration, course
  • turn or twist (of a rope)

दौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्कर। फेरा।
  • वह क्रम, व्यवस्था अथवा समय जिसमें उपस्थित व्यक्ति कोई काम एक एक बार बारी-बारी से संपादित करे। जैसे-(क) शराब का पहला दौर। (ख) मुशायरे का दूसरा या तीसरा दौर।
  • युग, समय
  • समय; काल-चक्र; ज़माना
  • चक्कर; फेरा
  • पारी; बारी
  • वैभव व प्रताप के दिन; धाक।
  • चक्कर, र्गादश, गिदगिर्द, चारों ओर, बारी, नौबत, परिवर्तन, उलट-फेर, युग, अद, शराव या चाय आदि का एक चक्कर जो सारे बैठनेवालों के लिए हो, मुशाअरे या मज्लिस में पढ़ने का चक्कर जो एक-एक बार सबके पढ़ लेने पर खत्म हो ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone