تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَور" کے متعقلہ نتائج

پریم

پیار، محبت، الفت، عشق

پِریم بِیاہ

محبت کی شادی

پِریم کَہانی

عشق کی داستان، عشقیہ کہانی، محبت کی داستان

پریم بَھگَت

پریم رَکھنا

پِریم رَس

جذبۂ محبت، محبت کی خاصیت، شراب الفت

پریم اَشْلُکی

قدیم راگوں میں سے ایک راگ جو اب رائج نہیں ہے

پِریم بَس

محبت میں مخمور ، عشق میں گرفتار.

پریمَل

محبت کرنے والا ، پُر محبت ؛ نیک دل.

پِریم پَتْر

معشوق یا معشوقہ کے ذریعہ ایک دوسرے کو لکھا جانے والا خط، وہ خط جس میں پیار اور محبت کا اظہار ہوتا ہے

پریمِکا

معشوقہ، دلربا، محبوبہ

پِریم بَھکْت

محبت کی مشق یا ریاضت میں منہمک.

پِریم وان

محبت سے پُر ، پیار بھرا.

پِریم وَت

رک : پریم وان.

پَریم لتا

نباتیات: بیل، طفیلی پودا

پِریم پاتی

محبت کا خط، محبت نامہ

پِریم ساگَر

لفظاً: محبت کا سمندر، مراد: ایشور کا ایک نام، بھاگوت پران کے دسویں حصے یا باب کا نام جس میں کرشن جی کے عشق کا حال درج ہے

پَریم کَتھا

محبت کی کہانی، داستان محبت، عشق کی داستان

پَریْم اَگْنی

پیار کی تڑپ، محبت کا شوق، پیار کی چاہت، پیار کی آگ

پِریمی

پریم سے منسوب، محبت کا، محبت کرنے والا، عاشق

پرِیمُولا

جنس زہر الربیع کی ایک قسم سے ایک بارہ ماسی پودا جس میں زرد ، گلابی ، سفید اور ارغوانی پھول کھلتے ہیں.

پَریم کی بَتِّیاں

پِرِیمِیَم

وہ رقم جو بیمہ کرانے والا بیمہ کمپنی کو معینہ مدت میں ادا کرے، بیمے کی قسط.

پِریمِیکا

محبوبہ، معشوقہ

پَریموَتی

معشوقہ بیوی.

پَرِیمان

ثبوت، شہادت

ڈھائی اَنچَھر پریم کے پَڑھے سو پَنڈِت ہو

اُلفت اور محبت کے چند حروف ہیں جو ان پر عمل کرے گا وہ عالم فاضل ہوجائے گا

ڈھائی اَکْشَر پَریم کے پَڑھے سو پَنْڈِت ہووے

ڈھائی اَنْچَھر پَریم کے پَڑھے سو پَنْڈِت ہووے

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور

خدا کو پانا بہت مشکل ہے اگر پا لے تو اس سے بڑھ کر کچھ نہیں نہ پائے تو تباہ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَور کے معانیدیکھیے

دَور

daurदौर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طبعی طب عوامی علوم منطق اسلامیات طبیعیات فلفسہ

اشتقاق: دَارَ

دَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین و آسمان کی محوری گردش ، چکَر
  • وہ رسیّاں جن سے آبپاشی کرنے والی ٹوکری بندھی ہوتی ہے.
  • (کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.
  • رک : معاشی وقت اور حالات ۔
  • شراب کے پیالے کی گردش ۔
  • شراب نوشی کی محفل، میخانے کا مجمع ۔
  • باری، نوبت
  • احاطہ، گھیرا ، موٹائی، دائرہ ۔
  • حلقہ نما دائرہ، گولائی میں کوئی تعمیر“۔
  • طواف ، گرد بھرنا۔
  • چکَر، پیچ (زلف وغیرہ کا)
  • (خوش خطی) دائرۂ حروف، کرسی، دامن ۔
  • حاشیہ ، کنارہ ، گھیر، چاک
  • سلسلہ، تسلسل .
  • قسمت کا چکر، انقلاب، تغّیر، گردش
  • عہدِ حکومت، اقتدار کا زور، عمل، سلطنت
  • (مجازاً) شہرت، مقبولیت، برتری کا زمانہ۔
  • زمانہ ، عہد، وقت ۔
  • طویل مدّت، زمانۂ دراز ۔
  • (سائنس) مقّررہ منزل تک چکّرانے کا عمل ۔
  • (طبیعیات) چکّر، پھراﺅ، گھماﺅ ۔
  • (مذہب) تسبیح کرنا ، شمار کرنا۔
  • (فلسفہ) دعوے کے ثبوت میں پیش کی جانے والی دلیل جس کا ثبوت خود دعوی کے ثبوت پر منحصر ہو۔
  • . مضامین کے لحاظ سے کسی تصنیف یا تالیف کے بڑے حصّے جن ہر اسے تقسیم کیا جاتا ہے ، اسباق .
  • . (بہیشت) سالِ شمسی کا عرصہ ، ۳۶۵ دن کی مدّت .
  • . پیھلاؤ ، وسعت . دور .
  • عرض و طول ، حْدودِ سلطنت .
  • . (کسی چیز کی) چار اطراف ، ہر جہار طرف .
  • . (اسلامیات) قرآن یا احادیث کو یاد رکھنے کے لیے بار بار دہرانا ؛ (کسی کو) حافظے سے سنُانا .
  • کسی کتاب وغیرہ کا . معمول کے طور پر (روزانہ) پڑھا جانا . پہلے شیوگیتا اور رامائن کا دور ہوا جسے حاضرین نے کان لگا کر سنُا .
  • سبق کو دہرانا تا کہ یاد ہو جائے .
  • . فرقۂ میولیوی کا ناچ جو ان کے مذہبی رسوم کے بعد کیا جاتا ہے یہ رقص دو گھنٹے تک رہتا ہے اس عرصے میں دو مرتبہ وہ تھوڑی دیر ٹھہر جائے ہیں اور اس عرصہ میں شیخ مختلف نمازیں پڑھنا ہے جب وہ ناچ ختم ہونے کو ہوتا ہے شیخ بھی ان میں شامل ہوجاتا ہے .
  • . (تصوّف) دور نہائت سلوک کو کہتے ہیں کہ انھایت ہی الرجوع الی البدایت ، یعنی نہایت وہی ابتدا کی طرف پلٹنا ہے
  • (مجازاََ) خوشحالی کا زمانہ ، فراغت کا وقت
  • نحوست ، بُرا وقت .
  • حصّہ ، وقت ، یہ رات کا ابتدائی دور تھا .
  • آپ پر فقر و غنا کے مختلف دور گُزرے کوئی دن ایسا آتا کہ مسجدِ نبوی کا صحن زر و مال سے معمور ہوجاتا اور ... فاقہ سے شکم مبارک پر دو دو تین تین پتھر بندھے ہوتے .
  • اہل سیال کے نزدیک خزگوش .
  • (مجازاََ) انتظام ، تقسیم ،
  • عمر مدّت ، میعاد ان کا دور پوار ہو چکا تھا اور اس لئے ضرور تھا کہ ہندوستان پر کوئی دوسری قوم حکمران ہو
  • (منطق) ایک قسم کی دلیل بار بار پیش کرنا
  • کسی شکل کے اضلاع کا مجموعہ ؛ رفتار چال ، روش ، رسی کا بل
  • کسی شکل کے اضلاع کا مجموعہ ؛ رفتار ، چال ، روش : رسی کا بل
  • برقی لہروں کی چال
  • ، (عووض) شاعری میں وزن بحر سے متعلق طول
  • (مجازاََ) شاہی رجسڑ ، سرکاری کتاب

شعر

English meaning of daur

Noun, Masculine

  • a round of drinks
  • age, circumference, round of drink, era
  • movement
  • perimeter, margin
  • progress, development
  • reasoning, a kind of argument
  • reign, period of rule, power, authority, dominion, sway
  • repetition (of a lesson)
  • revolution
  • revolving motion, cycle, circular turn
  • strings used to sling a basket for irrigation
  • time, times, age, period, era, period of a year, duration, course
  • turn or twist (of a rope)

दौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्कर। फेरा।
  • वह क्रम, व्यवस्था अथवा समय जिसमें उपस्थित व्यक्ति कोई काम एक एक बार बारी-बारी से संपादित करे। जैसे-(क) शराब का पहला दौर। (ख) मुशायरे का दूसरा या तीसरा दौर।
  • युग, समय
  • समय; काल-चक्र; ज़माना
  • चक्कर; फेरा
  • पारी; बारी
  • वैभव व प्रताप के दिन; धाक।
  • चक्कर, र्गादश, गिदगिर्द, चारों ओर, बारी, नौबत, परिवर्तन, उलट-फेर, युग, अद, शराव या चाय आदि का एक चक्कर जो सारे बैठनेवालों के लिए हो, मुशाअरे या मज्लिस में पढ़ने का चक्कर जो एक-एक बार सबके पढ़ लेने पर खत्म हो ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone