تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانے" کے متعقلہ نتائج

دانے

دانہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

دانے نَہ ہونا

کھانے پینے کے لیے کچھ نہ ہونا، بہت غریب ہونا

دانے دانے پَر مُہَر ہے

بغیر قسمت کے ایک دانہ بھی عطا نہیں ہوتا

دانے دانے پَر نام ہے

دانے مانگْنا

گدائی کرنا.

دانے پانی کی بات ہے

دانے پانی کے ہاتھ ہے

قسمت پر منحصر ہے، مقدّر کی بات ہے، قِسمت کے اختیار میں ہے

دانےدانے کو مُحْتاج ہونا

انتہائی افلاس کی حالت ہونا، مفلوک الحال ہونا

دانے بِکَھرنا

زندگی باقی نہ رہنا ؛ قریب المرگ ہونا.

دانے دار

دانے پَر لَگانا

اجنبی کبوتر کو دانہ دِکھا کر (یا کِھلا کر) رام کرنا، لالچ دے کر مانوس کرنا

دانے دانے پَر نام لِکْھنا

قِسمت میں لکھنا، مقدّر کرنا، بُخل سے کام لینا

دانے نِبَڑ جانا

آب و دانہ ختم ہوجانا، قریب المرگ ہونا

دَہْنے

دہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

دانے کو ٹاپے سَواری کو پادے

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کھائے تو پیٹ بھر کے اور کام پڑے تو جی چرائے

دَہْنے طَمانچَہ

(کہار) دہنے طمان٘چہ یعنی دہنی طرف دیوار کا پشتہ ہے .

دَہنے ہاتھ پَر

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

دَہْنے بائِیں دیکْھنا

چوکس ہونا، چوکَنا رہنا، احتیاط برتنا

زِیرَہ دانے

(نباتیات) نہایت چھوٹے دانے جو زِیرہ تھیلیوں میں بھرے ہوتے ہیں اور خُردبین کے بغیر دیکھنے سے ایک سفوف کی شکل میں دِکھائی دیتے ہیں (انگ : Pollen Grains).

ہَزار دانے تَسبِیح

ایک ہزار دانوں کی تسبیح ۔

دو دانے کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

شُمار دانے

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

گَرْمی دانے

۔(لکھنؤ) مذکر وہ چھوٹے چھوٹے دانے جو گرمی کے موسم میں بدن پر نکل آتے ہیں۔

کَڑْوے دانے

دانے جو کھانے میں تلخ ہوں ، ناکارہ دانے جو کھانے کے قابل نہ ہوں.

مُرَکَّب دانے

(نباتیات) وہ دانے جن کے کشادہ سرے ایک دوسرے سے مس کرتے ہیں ۔

گَھر نَہیں دانے مِیاں چلے بُھنانے

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.

مَکّا کے دانے

بھٹے کے نکالے ہوئے دانے جو عموماً بھون کر چبینے کے طور پر کھائے جاتے ہیں

بِن دانے پانی

بھوکا پیاسا

چار دانے چاوَل

پیٹ بھراؤ خوراک ، آدھ سیر آٹا ، روز مرہ کی خوراک .

چار دانے چانوَل

پیٹ بھراؤ خوراک ، آدھ سیر آٹا ، روز مرہ کی خوراک .

شَرِیفوں کے دانے سَر دُکھتے پہ کھانے

شرفاء کا پاسِ خاطر ضرور ہے .

زَمِین پَر دانے بُھنْنا

زمین انتہائی گرم ہونا ، گرمی میں شدت اور تپش ہونا کہ زمین تپنے لگے

دو دانے کو پِھرنا

جیب میں نَہِیں دانے بُڑْھیا چَلی بُھنانے

لاف زن کی نبست بولتے ہیں.

دو دانے

تھوڑا سا (مقدار میں) ، تراکیب میں مستعمل .

پاگے دانے

شکر کے قوام میں ڈال کر جمائے ہوۓ مون٘گ پھلی کے بھنے ہوۓ دانے.

دو دانے کو مُحْتاج پِھرنا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

دو دو دانے کو پِھرْنا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگتے پِھرنا

خَشخاش کے دانے کے بَرابَر

بہت چھوٹا، کچھ بھی نہیں

گھر میں نہیں دانے امّاں چلیں بُھنانے

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں

دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو

عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی

گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

۔ دیکھو گھوڑا گھاس سے۔

بائیں دَہْنے

چپ و راست

اردو، انگلش اور ہندی میں دانے کے معانیدیکھیے

دانے

daaneदाने

وزن : 22

دانے کے اردو معانی

  • دانہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

شعر

English meaning of daane

دانے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words