تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دانے کو مُحْتاج ہونا" کے متعقلہ نتائج

دو دانے کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج ہونا ، بہت زیادہ مفلس ہونا ، در در بِھیک مانگنا .

دو دانے کو مُحْتاج پِھرنا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

دانےدانے کو مُحْتاج ہونا

انتہائی افلاس کی حالت ہونا، مفلوک الحال ہونا

دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو

عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی

دو دو دانے کو پِھرْنا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگتے پِھرنا

دو دانے کو پِھرنا

دَمْڑی دَمْڑی کو مُحْتاج ہونا

کوڑی کوڑی کا محتاج ہونا ، بہت مفلس ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دانے کو مُحْتاج ہونا کے معانیدیکھیے

دو دانے کو مُحْتاج ہونا

do daane ko muhtaaj honaaदो दाने को मुहताज होना

دو دانے کو مُحْتاج ہونا کے اردو معانی

  • ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

दो दाने को मुहताज होना के हिंदी अर्थ

  • एक एक टुकड़े को मुहताज फिरना, भीक मांगने फिरना, गदागरी करते फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دانے کو مُحْتاج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دانے کو مُحْتاج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words