تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہْنے" کے متعقلہ نتائج

دَہْنے

دہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دَہْنے طَمانچَہ

(کہار) دہنے طمان٘چہ یعنی دہنی طرف دیوار کا پشتہ ہے .

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

دَہْنے بائِیں دیکْھنا

چوکس ہونا، چوکَنا رہنا، احتیاط برتنا

بائیں دَہْنے

چپ و راست

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْنے کے معانیدیکھیے

دَہْنے

dahneदहने

اصل: ہندی

وزن : 22

دَہْنے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dahne

Noun, Masculine

  • to the right, on the right, at the right

दहने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = दाहिने

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words