تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے" کے متعقلہ نتائج

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے کے معانیدیکھیے

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

dahne haath kaa khaayaa haraam haiदहने हाथ का खाया हराम है

ضرب المثل

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے کے اردو معانی

  • کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

दहने हाथ का खाया हराम है के हिंदी अर्थ

  • किसी काम से रोकने के लिए कहते हैं, क़िस्म दिलाने के मौक़ा पर मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words