تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دانے" کے متعقلہ نتائج

دو دانے

تھوڑا سا (مقدار میں) ، تراکیب میں مستعمل .

دو دانے کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

دو دانے کو پِھرنا

دو دانے کو مُحْتاج پِھرنا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

دو دو دانے کو پِھرْنا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگتے پِھرنا

دے دُعا سَمدِھیانے کو، پھِرتی دو دو دانے کو

عورتیں لڑائی میں کہتی ہیں، اِتنی غریب ہے کہ اگر رشتہ دار مدد نہ کرتے تو بھوکی مرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دانے کے معانیدیکھیے

دو دانے

do-daaneदो-दाने

دو دانے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھوڑا سا (مقدار میں) ، تراکیب میں مستعمل .

दो-दाने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थोड़ा सा (मात्रा में),वाक्य में प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words